12/05/2026
ریہیب ون کلینک میں ہمارے کنسلٹنٹ آرتھو پروستھیٹسٹ مریض کا مکمل اور تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد مصنوعی اعضا یا مصنوعی سہاروں کی تیاری کا آغاز درست پیمائش اور متاثرہ ہاتھ یا ٹانگ کی محتاط کاسٹنگ سے کرتے ہیں، تاکہ تیار ہونے والے مصنوعی اعضاء آرام دہ، درست سائز کا اور مریض کے روزمرہ استعمال کے لیے مکمل طور پر موزوں ہو۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کا ہاتھ یا پاؤں کسی وجہ سے کٹ چکا ہو، یا ہاتھ پاؤں موجود ہونے کے باوجود ٹیڑھے پن یا کمزوری کا شکار ہے ، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر:
0318-5488218
📍 پتہ:
دوسری منزل، کلینک نمبر SF-14
آفریدی میڈیکل کمپلیکس، تہکال پایان، پشاور