Chixh Mixh

Chixh Mixh Humanity 🕊️

25/05/2024
13/05/2024

The Kashmir issue explained...

Imran Khan ❤️✌️
09/05/2024

Imran Khan ❤️✌️

9 مئی ایک دن جو ہمیں ظلم و زیادتی اور ریاستی جبر و تشدد اور ریاستی فسطائیت کی یاد دلاتا ہے۔ جس میں پاکستان ، پاکستان میں رہنے والے اور پاکستان سے محبت کرنے والے لوگوں پر اس ملک کی زمین تنگ کردی گئی اور ملکی ائین کی بدترین سطح پر خلاف ورزیاں کی گئی اور جمہوری و معاشرتی اقدار کو پاؤں تلے روندا گیا اور خواتین کی عزتیں پامال کی گئی اور کئی کارکنان وبچوں کو قتل کرکے شہید کردیا گیا اور ریاستی ظلم و جبر کا ایک نا رُکنے والا سلسلہ شروع کیا گیا۔

الحمدللّٰہ ایک سال سے زائد جس طرح پاکستانی عوام نے ڈٹ کے مزاحمت کی اور ریاستی ظلم و جبر کا مقابلہ کیا اُس کا ملکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں اور ہماری جدوجہد کے بدولت ہمارے لیڈر کی ثابت قدمی کیوجہ سے آج الحمدُللّٰہ خیبر پختونخوا میں ہماری تیسری حکومت ہے

اج تجدید عہد کا دن ہے کہ جن لوگوں نے ہمارے نظریے ، عمران خان کے نظریے کیلئے جان و مل کی قربانی دی اُنکو یاد رکھے اور یاد رکھے کہ انہونے کیوں قربانی دی۔ اج تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم اپنے صوبے میں ُگُڈ گورنسس لیکر آئے اور سسٹم کو بہتر کریں تاکہ جن لوگوں نے قربانی وہ رائیگا نہیں جائے۔

انشاءاللّٰہ وہ دن دور نہیں جب ہمارے لیڈر عمران خان ہمارے درمیان ہونگے اور اس حقیقی آزادی کی جدوجہد کو وہ لیڈ کرینگے اور انشاءاللّٰہ بہت جلد ایک بار پھر وزیرِاعظم بنے گے اور ملک کو ترقی کے راستے میں ڈالے گے۔ اور پاکستان کو ایک عظیم ملک بنائے گے۔ انشاءاللّٰہ

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chixh Mixh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram