02/04/2026
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو شاہبازخیل برانچ میں موجود رہیں گے۔
الحمدللہ!
ہم ایک بہترین، صاف ستھرے اور مکمل طور پر جراثیم سے پاک ماحول میں اپنے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں، جہاں ہر چیز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق برقرار رکھا جاتا ہے۔
ہمارے کلینک میں جدید اور ایڈوانس ڈینٹل ایکوپمنٹ کی سہولت موجود ہے، جس کی مدد سے ہم ہر مریض کو محفوظ، مؤثر اور معیاری علاج فراہم کرتے ہیں۔
ہماری اولین ترجیح مریض کا اعتماد، سکون اور بہترین نتائج ہیں۔
کیونکہ آپ کی مسکراہٹ ہمارے لیے سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔
Dr Usama Rasheed
BDS ( SBDC )
RDS ( pak )
C-ENDO ( ISB)
C-Implant
Address Usama Dental Clinic behind Al-khidmat pharmacy Opposite PSO petrol pump Shahbazkhel adda Lakki Marwat
Contact No 03209701917
Shahbaz Khel شہبازخیل Malik Hameed Malak Fida Marwat Journalist Lakki Media Center Lakki Channel