Dr. Fakhar Zaman Thalassemia Clinic & Iron Chelation Center

Dr. Fakhar Zaman Thalassemia Clinic & Iron Chelation Center Thalassemia Patients Management Services and Provision of Latest information about Thalassemia Treatment and Prevention

16/07/2025

THALASSEMIA PATIENTS
ONLINE CONSULTATION SERVICES
SCHEDULE AN APPOINTMENT:
WHATSAPP 03349119006


Global Day of Celebrating Life-Saving Blood Donors
04/06/2025

Global Day of Celebrating Life-Saving Blood Donors

14/05/2025

د پېښور عالي محکمې د خیبر پښتونخوا چارواکو ته امر کړی چې د ۲۰۰۹ کال هغه قانون پلي کړي چې له مخې یې هلک او نجلۍ باید له واده مخکې د وینې معاینه وکړي.

لا ډېر معلومات دلته په رپوټ کې اورېدلی شئ: https://shorturl.at/yYjz7

21/04/2025

Thousands of children suffering from thalassemia and hemophilia depend on your support for survival. Frontier Foundation is providing them with free treatment, life-saving blood, and costly injections. Join hands with us in this noble cause.

Donate your Zakat, Sadaqat, and charity today.
Bank Accounts:
MCB: PK66MUCB0027701010033790
United Bank: PK04UNIL0109000244111984

📞 Phone: 0915703463
📲 WhatsApp: 0334-9119006
Your donation can save a life!

Another good step for     in
25/03/2025

Another good step for in

05/03/2025

تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے قبل از نکاح لازمی تھیلیسیمیا ٹسٹ کے قانون پر عمل درآمد کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
اس قانون کو مؤثر طریقے سے نافذ کرکے خیبر پختونخوا میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پایا جا سکتا ہے۔


*پشاور ہائیکورٹ سماعت*پشاور: نکاح نامہ میں تھیلیسمیا ٹیسٹ لازمی قرار   دینے سے متعلق دائر درخواستپشاور:عدالت نے گزشتہ سم...
04/03/2025

*پشاور ہائیکورٹ سماعت*
پشاور: نکاح نامہ میں تھیلیسمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے سے متعلق دائر درخواست
پشاور:عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پشاور:صوبائی حکومت نے نکاح نامہ میں تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کے لئے دو ماہ کی مہلت مانگ لی
پشاور: ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل نے بتایا کہ یہ معاملہ پہلے سے ہی زیر غور یے، حکم نامہ
پشاور: نکاح نامہ میں ترمیم سے متعلق لوکل گورنمنٹ نے محکمہ قانون کو سمری بھیجی ہے، حکم نامہ
پشاور:اے اے جی نے بتایا کہ دو ماہ وقت دے دیں، اس پر فیصلہ ہو جائے گا، حکم نامہ
پشاور:درخواست پر سماعت 8 مئی تک ملتوی کیا جاتا ہے، حکم نامہ
پشاور:نکاح نامے میں ازدواجی خون کے ٹیسٹ کی شق شامل کی جائے، وکیل درخواست گزار ناصر غلزئی
پشاور: ملک میں تھلیسمیا میجر کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار سے 1 لاکھ کے درمیان ہیں، ناصر غلزئی ایڈووکیٹ
پشاور: قریبی رشتہ داروں میں شادی تھلیسمیا کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ہے،ناصر غلزئی ایڈووکیٹ
پشاور:نکاح نامہ میں تھیلیسیمیا ٹیسٹ کی شق شامل کرنے سے کچھ حد تک روکتام ممکن ہوسکتا ہے، وکیل درخواست گزار

03/02/2025

Highlights from our recent Langkawi Malaysia BBMT International Conference on and

12/05/2024
 #ایڈز (AIDS)💢🔴❗💥 ایڈز ایک مہلک اور جان لیوا مرض ہے جس کا انکشاف1981ء میں ہوا۔  #پاکستان میں ایک لاکھ 65 ہزار لوگوں کو ا...
01/12/2023

#ایڈز (AIDS)💢🔴❗

💥 ایڈز ایک مہلک اور جان لیوا مرض ہے جس کا انکشاف1981ء میں ہوا۔ #پاکستان میں ایک لاکھ 65 ہزار لوگوں کو ایڈز کا مرض ھے جن میں سے صرف 15 فیصد یعنی 24300 لوگوں کو پتہ ھے کہ انہیں ایڈز ھے باقی کسی کو پتہ بھی نہیں
آج دنیا بھر میں ایڈز سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن دنیا بھر میں اس مہلک مرض سے بچاؤ اوراحتیاطی تدابیر کے حوالے سے شعور و آگاہی دینے کا ذریعہ بنتا ہے۔

#تھیلیسیمیا کے مریضوں میں متواتر بلڈ ٹرانسفیوژن کی وجہ سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس لگنے کا رسک بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس لئے تھیلیسیمیا کے مریضوں کو صحت مند، محفوظ اور سکرین شدہ خون ہی لگنا چاہیے۔

خون سے ایڈز کا پھیلاؤ:

خون کے اجزاء کے ذریعے ایڈز کی بیماری درج ذیل صورتوں میں پھیلتی ہے۔

جب ایڈز کے وائرس سے متاثرہ خون یا خون کے اجزاء کو کسی دوسرے مریض میں منتقل کیا جائے۔

جب ایڈز کے وائرس سے متاثرہ سرنج اور سوئیاں دوبارہ استعمال کی جائیں۔

وائرس سے متاثرہ اوزار جلد میں چبھنے یا پیوست ہونے سے مثلا کان، ناک چھیدنے والے اوزار، دانتوں کے علاج میں استعمال ہونے والے آلات، حجام کے آلات اور جراحی کے دوران استعمال ہونے والے آلات۔

:

اگر ٹیکہ لگوانا ضروری ہو تو ہمشیہ غیر استعمال شدہ نئی سرنج کے استعمال پر اصرار کریں۔

خون کا انتقال تب کروائیں جب اس کی اشد ضرورت ہو۔

اگر زندگی بچانے کے لئے خون کا انتقال ضروری ہو تو اس بات کا یقین کر لیں کہ انتقال کیا جانے والا خون ایڈز اور یرقان وغیرہ کے وائرسز سے مکمّل طور پر پاک ہو۔

Address

Hayatabad
Peshawar
25000

Telephone

+923349119006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Fakhar Zaman Thalassemia Clinic & Iron Chelation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Fakhar Zaman Thalassemia Clinic & Iron Chelation Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category