G Star Group of medical information

G Star Group of medical information Its the own lab in the area...

14/03/2025

Ramzan Mubarak from

02/03/2025
2025
01/01/2025

2025

Golden week 2024
24/10/2024

Golden week 2024

اپنی بڑھتی وزن کیلئے lipids profil RBS  ٹیسٹ کروائے تاکہ موٹاپے سے ہونے والے نقصانات ک انداز ہو
17/08/2024

اپنی بڑھتی وزن کیلئے lipids profil RBS ٹیسٹ کروائے تاکہ موٹاپے سے ہونے والے نقصانات ک انداز ہو

A Allah The light of independence , dispels every darkness of our country. Ameen
14/08/2024

A Allah The light of independence , dispels every darkness of our country. Ameen

عید کے موقع پر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں
15/06/2024

عید کے موقع پر اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں

Eid Mubarak to all Muslim community
09/04/2024

Eid Mubarak to all Muslim community

23 مارچ پورے سال میں وہ دن ہے جس کو یوم پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے
23/03/2024

23 مارچ پورے سال میں وہ دن ہے جس کو یوم پاکستان کے نام سے جانا جاتا ہے

 #ویریکوسیل کیا ہے اور اس کا علاج؟             Varicocele یوں تو مردوں میں بانجھ پن یعنی اولاد نہ ہونے کی درجنوں وجوہات ...
13/03/2024

#ویریکوسیل کیا ہے اور اس کا علاج؟ Varicocele
یوں تو مردوں میں بانجھ پن یعنی اولاد نہ ہونے کی درجنوں وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں ویریکوسیل (Varicocele) بھی ایک بڑی وجہ ہے۔ مردانہ بانجھ پن میں مبتلا تقریباً %40 مرد ویریکوسیل کا شکار نکلتے ہیں۔

#ویریکوسیل کیا ہے ؟ ویریکوسیل میں Testies یعنی خصیوں کو خون سپلائی کرنے والی نالیاں پھول جاتی ہیں۔جو کہ دونوں خصیوں میں ہوسکتا ہے لیکن زیادہ تر یہ بائیں (Left side)طرف ہی ہوتا ہے۔اب جب خصیوں کے خون کی نالیوں میں ویریکوسیل کی وجہ سے سوجن پیدا ہوگئی تو ظاہری بات ہے کہ ان میں دوران خون کی رفتار سست پڑ جاتی ہے جو کہ خصیوں کی نشوونما سمیت مادہ تولید یعنی سپرم کی افزائش میں رکاوٹ یا افزائش کی خرابی کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے مردوں میں سپرم بننے کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ اسی طرح ویریکوسیل مردانہ بانجھ پن کا سبب بنتا ہے۔

#ویریکوسیل کی علامات
عموماً ویریکوسیل کے مریضوں میں کوئی علامت نہیں ہوتی اور کچھ مریضوں میں علامتیں اس وقت سامنے آتی ہیں۔جب ویریکوسیل کی وجہ سے Sc***um یعنی خصیوں کی تھیلی پھول جاتی ہے۔

#ویریکوسیل کی علامات میں خصیوں میں درد یا تکلیف شامل ہوسکتی ہے، خاص طور پر کھڑے ہونے یا جسمانی کام کرنے کے بعد، اور متاثرہ خصیے کی سوجن کا ہونا، مزید بظاہر مڑی ہوئی یا سوجی ہوئی رگیں بھی نظر آ سکتی ہیں۔

#ویریکوسیل کی وجوہات
ویریکوسیل کی کوئی خاص وجہ تو تاحال معلوم نہ ہوسکی لیکن میڈیکل میں خیال کیا جاتا ہے کہ خصیوں کی تھیلی(Sc***um) میں موجود خون کی نالیوں میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے یہاں نظام دوران خون ٹھیک نہیں رہتا مطلب خصیوں میں سے خون واپس ہوکر خونی بہاؤ میں شامل نہیں ہوسکتا جس کی وجہ سے خصیوں کی تھیلی (Sc***um)میں واقع خون کی پتلی نالیاں سوج جاتی ہیں یعنی کہ بڑھ جاتی ہیں۔

اس کے علاوہ مریضوں میں ویریکوسیل کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں، جیسے وراثتی ہسٹری کا ہونا ، ہارمونل تبدیلیاں کا ہونا اور موٹاپا سمیت دیگر وجوہات شامل ہوسکتی ہیں.

#ویریکوسیل کی تشخیص و علاج
جسمانی معائنہ اور الٹراساؤنڈ سے اس کی تشخیص کی جاتی ہے، اور ویریکوسیل سائز کے اعتبار سے ان کے تین 3۔Grade ہوتے ہیں.

لیکن اس کا علاج صرف سرجری سے کیا جاتا ہے,خوردبینی جراحی (Microscopic Surgery) بھی کی جا سکتی ہیں۔
جو کہ Urologist Doctor۔ کرتا ہے۔لہذا ٹ

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 18:15 - 21:00
Tuesday 18:15 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Star Group of medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category