Dr Farooq NeuroSpine Surgeon

Dr Farooq NeuroSpine Surgeon Master in Stichless Full Endoscopic Spine Surgery.
(1)

Available at Farooq Neuro Spine Clinic Peshawar General Hospital, Peshawar
Contact: Peshawar-03319913400 Sawat-03445999970

11/05/2026

اس ویڈیو میں ہم “اسپائن انجیکشن” کی حقیقت کو آسان اور سادہ انداز میں سمجھائیں گے۔
کیا اسپائن انجیکشن واقعی فائدہ مند ہوتے ہیں؟
یہ کیسے کام کرتے ہیں؟
ان سے جڑی غلط فہمیاں کیا ہیں؟
اور کن مریضوں کے لیے یہ بہترین آپشن ثابت ہو سکتے ہیں؟

🔹 Working Mechanism
🔹 Common Myths
🔹 Reality & Facts

اگر آپ کمر درد، ڈسک پرابلم یا اسپائن ٹریٹمنٹ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍, Share 📤 اور Channel کو Subscribe 🔔 کرنا نہ بھولیں۔

08/05/2026

😔 6 سال سے کمر کے شدید درد میں مبتلا یہ مریض آج الحمدللہ اینڈوسکوپک سرجری کے بعد مکمل طور پر نارمل زندگی گزار رہا ہے۔ ✨

🏥 نہ بڑا چیرا
⚡ نہ لمبا آرام
💯 صرف جدید اینڈوسکوپک ٹیکنالوجی کے ذریعے تیز، محفوظ اور کامیاب علاج۔

🗣️ “جو درد مجھے 6 سال تکلیف دیتا رہا، وہ اینڈوسکوپک سرجری کے بعد ختم ہوگیا۔”

الحمدللہ مریض دوبارہ آسانی سے چل پھر رہا ہے.
جدید اینڈوسکوپک اسپائن سرجری اب پاکستان میں بھی دستیاب۔ 🇵🇰

゚viralシfypシ゚viralシalシ #لاہور

05/05/2026

الحمدللہ صُمّہ الحمدللہ ، بنا کاٹے تین بارے بارے ڈسک فریگمنٹس نکالے ۔ یہی تو خوبصورتی ہے Full endoscopic spine surgery کی ۔❤️👍
۔
゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

29/04/2026

آپ لوگوں کی دعاؤں کی وجہ سے ہمین لوگوں کی خدمت کا موقع ملا ہے ❤️
۔
A video by SocioLift
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚

21/04/2026

ڈسک ہرنیشن کا علاج !!🙌👍
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚

20/04/2026

بہت ہی زیادہ کنفیوزنگ سرجری۔الحمدللہ کامیاب آپریشن ۔❤️

゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚

11/04/2026

دنیا کا سب سے جدید ترین کمر کا آپریشن 🙌، صرف اور صرف 5 منٹس میں ۔ ❤️
Full explained video of surgery.
video by SocioLift

゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/04/2026

Beshak.❤️
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚

28/03/2026

انسانیت کی خدمت ❤️
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Peshawar General Hospital
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Farooq NeuroSpine Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category