22/04/2025
جمرود کے علاقہ سورکمر میں مدرسہ البنات (خواتین ) طالبات کو دوران تدریس دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے،سائبان یعنی برامدے کی سخت ضرورت ہے، جس پر تقریبا 150000 روپے خرچہ اتا ہے،
مخیرحضرات دل کھول کر تعاون کریں
03338833816
فائل فوٹو
Ihsas Welfare foundation