26/05/2026
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام قربانیاں، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے۔ آپ کی زندگی خوشیوں، امن اور برکتوں سے بھر جائے۔
اپنے اردگرد کے ضرورت مندوں اور غریبوں کو اپنی خوشیوں میں ضرور یاد رکھیں۔