Dr. Umair Arshad

Dr. Umair Arshad Dr. Umair's pain and Vascular Access clinic.

Diagnosing and relieving pain. درد کی تشخیص اور آرام

Clinic number 102, Peshawar General Hospital, Phase 5, Hayatabad, Peshawar.

10/09/2025

Frozen shoulder hydro dilation is a procedure designed for those patients for whom medication and physiotherapy are not giving good relief of pain and movement.

We insert a small needle into the joint and through that we give a lot of water. That water expands and opens the joint.

There is immediate and good pain relief, and we use that opportunity to give physiotherapy to the joint on the table.

If you are a patient of frozen shoulder, do contact us for this procedure.

---

فروزن شولڈر ہائیڈرو ڈائلیشن ایک آسان طریقہ علاج ہے۔ یہ اُن مریضوں کے لیے ہے جنہیں دوائی یا فزیوتھراپی سے فائدہ نہیں ہو رہا۔

اس میں جوڑ کے اندر ایک باریک سوئی کے ذریعے پانی ڈالا جاتا ہے۔ پانی جوڑ کو پھیلا کر کھول دیتا ہے۔

اس سے فوراً درد میں آرام آتا ہے اور بازو کی حرکت بہتر ہو جاتی ہے۔ اسی وقت جوڑ کی ہلکی فزیوتھراپی بھی کی جاتی ہے تاکہ زیادہ فائدہ ملے۔

اگر آپ فروزن شولڈر کے مریض ہیں تو اس علاج کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

---

Contact 03390102010

Address: clinic 102, peshawar general hospital, hayatabad phase 5, peshawar.

رابطہ: 03390102010

پتہ: کلینک 102، پشاور جنرل ہسپتال، حیات آباد فز 5، پشاور۔

03/09/2025

Plantar Fasciitis injection today at the clinic for a patient with long term heel pain. May Allah give him long lasting relief.

پلانتر فشیہ انجکشن آج کلینک میں، ایک ایسے مریض کے لیے جسے کافی عرصے سے ایڑھہی میں درد ہے۔
اللہ اسکو شفا دے اور لمبے عرصے کے لیے آرام۔

-

پلانتر فسائٹس ایک ایسی بیماری ہے جس سے ہیل یعنی ایڑھی کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔
اس درد میں بہتر ہوتا ہے کہ نرم چپل استمال کیے جائیں۔
لیکن کچھ مریضوں میں نرم چپل اور ورزش کے باوجود درد رہتا ہے۔

ایسے مریضوں میں پھر مختلیف انجکشن کے طریقوں سے آرام دلانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ڈاکٹر عمیر ارشد
رابطہ: 03390102010

کیا آپ درد کی وجہ سے کرسی پی ہڈی نہیں رکھ سکتے؟اس بیماری يا مسئلے کو (coccydynia)کہا جاتا ہے۔اگر آپ کبھی سلپ ہوے ہوں یا ...
27/08/2025

کیا آپ درد کی وجہ سے کرسی پی ہڈی نہیں رکھ سکتے؟

اس بیماری يا مسئلے کو (coccydynia)
کہا جاتا ہے۔

اگر آپ کبھی سلپ ہوے ہوں یا گرے ہوں اور آپ پشت یا
(buttock)
پر ڈائریکٹ دھجکا ہوئے ہوں تو امکان
ہے کے آپکو يے بیماری ہو۔

ایسے مریض بہت تکلیف میں ہوتے ہیں۔ وہ اپنی نارمل زندگی نہیں گزار پاتے۔
نا کرسی پے بیٹھ سکتے ہیں، اور کبھی کبھار تو وہ بستر پے لیتھ بھی نہیں سکتے۔

اس بیماری میں آرام دلانے کا ایک بہترین پروسیجر ہے جس کو (گنگلیوں امپر) انجکشن کہا جاتا ہے۔

اس میں ہم مشین کے ذریعے ڈائریکٹ اخمی اریا میں دعویٰ دیتے ہیں جس سے مریض اپنی زندگی میں واپس جا سکتا ہے۔

اگر آپکو ي تکلیف ہے تو اسے اور برداشت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

ابھی وزٹ کریں۔

پشاور جنرل ہسپتال، حیات آباد فیض 5, پشاور۔

03390102010

کیا آپ کمر کے درد سے تنگ آ چکے ہیں؟کمر کے درد کی ایک وجہ جو اکثر ڈاکٹر حضرات نظر انداز کر دیتے ہیں، وہ ایک بڑے جوڑ کا در...
20/08/2025

کیا آپ کمر کے درد سے تنگ آ چکے ہیں؟

کمر کے درد کی ایک وجہ جو اکثر ڈاکٹر حضرات نظر انداز کر دیتے ہیں، وہ ایک بڑے جوڑ کا درد ہے جو کمر کے نچلے حصے میں ہوتا ہے اور اسے سیکروایلیئک جوائنٹ کہتے ہیں۔

یہ جوڑ شدید کمر درد پیدا کر سکتا ہے اور عام طور پر یہ ایکس رے، سی ٹی اسکین یا ایم آر آئی جیسے ٹیسٹوں میں نظر نہیں آتا۔

اگر آپ کو ایسا کمر درد ہے جو لمبے وقت تک بیٹھنے، زیادہ دیر کھڑے رہنے، بستر میں کروٹ بدلنے، یا آگے جھک کر زمین سے کوئی چیز اٹھانے پر بڑھ جاتا ہے، تو ممکن ہے کہ یہ جوڑ آپ کے درد کی وجہ ہو۔

اس جوڑ میں ایک خاص انجکشن کا طریقہ کار اس درد سے شاندار آرام دے سکتا ہے۔

اگر آپ کو ایسی شکایت ہے تو آپ ہمارے کلینک تشریف لا سکتے ہیں۔

پتہ: کلینک 102، پشاور جنرل اسپتال، حیات آباد فیز 5، پشاور۔
رابطہ: 03390102010

17/08/2025

کیا آپ کو حمل کے دوران کمر درد ہو رہا ہے؟
ہو سکتا ہے آپ کو سیکروایلیئک جوائنٹ ڈس فنکشن نامی ایک مسئلہ ہو۔ حمل کے دوران خواتین کے لگامنٹس (ربطی نسیں) کھچ جاتی ہیں، جس کی وجہ سے ایک جوڑ جسے سیکروایلیئک جوائنٹ کہا جاتا ہے، کمزور ہو جاتا ہے۔ جب یہ جوڑ کمزور ہوتا ہے تو یہ شدید کمر درد کا سبب بن سکتا ہے۔

اس کمر درد کی علامات کچھ یوں ہو سکتی ہیں:

زیادہ دیر کھڑے یا بیٹھے رہنے پر درد

بستر پر کروٹ بدلتے وقت درد

زمین سے کچھ اٹھانے کے لیے جھکنے پر درد

یہ درد حاملہ خواتین کے لیے بہت تکلیف دہ ہو سکتا ہے، اور بعض مریضوں میں یہ درد زچگی کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے۔

یہ درد ایک مخصوص انجیکشن تکنیک کے ذریعے قابل علاج ہے، جس میں الٹراساؤنڈ امیجنگ کی مدد سے دوا براہِ راست جوڑ کے اندر دی جاتی ہے۔ اس طریقے سے شدید درد میں واضح کمی آ سکتی ہے، اور ضمنی اثرات بھی کم ہوتے ہیں۔

اگر آپ کسی ایسے مریض کو جانتے ہیں جو اس مسئلے میں مبتلا ہے، تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔

پتہ: کلینک 102، پشاور جنرل اسپتال، حیات آباد فیز 5، پشاور

رابطہ 03390102010

03/08/2025

Carpal tunnel syndrome in pushto

کارپل ٹنل بیماری، پشتو میں سمجھیں۔

Do you have pain in your hand and fingers at night while sleeping? It's possible you have carpal tunnel syndrome. Learn more in the video.

کیا آپ کے ہاتھ اور انگلیوں میں رات کو سوتے وقت جلن ہوتی ہے؟ آپکو کارپل ٹنل بیماری ہو سکتی ہے۔ ویڈیو میں تفصیل جانیے۔

Dr. Umair Arshad
03390102010

Address: Clinic 102, Peshawar General Hospital, Hayatabad, phase 5, Peshawar.

کلینک ۱۰۲, پشاور جنرل ہسپتال، حیات آباد، فیز ۵، پشاور۔

28/07/2025

Cervical Disc Pain
گردن کے ڈیسک یا مورے کا درد

اس میں کیا کیا جا سکتا ہے؟ ویڈیو
میں تفصیل سے بات۔

Contact number: 03390102010

Address: Peshawar General Hospital, Phase 5, Hayatabad, Peshawar.

ایڈریس: پشاور جنرل ہسپتال، فیز 5، حیات آباد، پشاور۔

26/07/2025

Pushto پشتو

Do you or your loved ones suffer from cancer pain?

There may be hope for you.

کیا آپ یہ آپکے پیاروں میں سے کوئی کینسر کے درد سے تکلیف میں ہے؟

شاید آپ کے لیے کچھ اُمید ہو۔

There are certain kinds of procedures which can possibly help reduce your cancer pain to a tolerable level. These procedures might not help every patient, but they can help most patients, and they are worth trying.

کچھ خاص قسم کے پروسیجر ہیں جن سے کینسر کا درد کم کیا جا سکتا ہے۔ یے طریقے شاید ہر مریض میں کامیاب نہ ہوں، لیکن زیادہ تر میں فائدہ مند ہوتی ہیں۔ اور کوشش ضرور کئی جا سکتی ہے۔

If you are suffering, you can visit us for an assessment and we will guide you to the best of our ability.

اگر آپ کو تکلیف ہے، تو آپ ہمیں وزٹ کر سکتے ہیں۔ ہم پوری کوشش کرینگے آپکو بہترین مشورہ دیں۔

Contact: 03390102010
Address: Clinic 102, Peshawar General Hospital, Phase 5, Hayatabad, Peshawar.

22/07/2025

Explaining a disease in simple Pushto.

بیماری کو آسان پشتو میں سمجھا رہے
ہیں۔

Hydrodilation ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس سے پانی کے ذریعے جوڑ جام شدہ کندھے کے جوڑ کو کھولا جا سکتا ہے۔ اس طریقہ علاج کے کوئی سائڈ ایفیکٹس نہیں ہوتے۔ اور ہم یہ انجکشن پروسیجر مشین کے ذریعے کرتے ہیں تکے ہونے سو فیصد یقین ہو کہ دوائی صحیح جگہ پے جا رہی ہے۔

اکثر ڈاکٹرز اندازے سے، یہ بلائنڈ طریقے سے یہ انجیکشنز لگاتے ہیں، جس سے کبھی کبھار دوائی غلط جھاگ چلی جاتی ہے۔ ہم ہر کیز ایسا نہیں کرتے۔

اگر آپکا شولڈر جام ہو یہ آپکو ڈاکٹر نے کہا ہو کے آپکو فروزن شولڈر ہے تو آپ ضرور رابطہ کرائیں۔

Are you suffering from Sciatica?کیا آپ شیاٹیکا یعنی عرق اُن نساء کی بیماری سے دوچار ہیں؟A transforaminal epidural inject...
22/07/2025

Are you suffering from Sciatica?

کیا آپ شیاٹیکا یعنی عرق اُن نساء کی بیماری سے دوچار ہیں؟

A transforaminal epidural injection is a useful way of relieving your pain. It is a type of advanced injection procedure that can help you get back to your life

ٹرانس فورمینال ایپیدّورال انجکشن ایک مفید طریقہ ہے جس سے آپکا درد کم یہ ختم ہو سکتا ہے۔ ي ایک ایڈوانس قسم کا انجکشن ہے جو آپکو اپنی معمول کی زندگی میں واپس لے جا سکتا ہے۔

Address: Clinic 102, Peshawar General Hospital, Phase 5, Hayatabad, Peshawar.

03390102010

ایڈریس: کلینک 102, پشاور جنرل ہپستال، فیز 5، حیات آباد، پشاور۔

Do your loved ones suffer from cancer pain?کیا آپکے پیارے کینسر کے درد سے تکلیف میں ہیں؟Cancer pain is one of the most t...
21/07/2025

Do your loved ones suffer from cancer pain?

کیا آپکے پیارے کینسر کے درد سے تکلیف میں ہیں؟

Cancer pain is one of the most tragic experiences for a patient and his family. Especially when the cancers are untreatable and the patient must suffer through them.

There may be hope for such patients through specialized Interventional techniques and Injections.

Although we cannot promise to help everyone. But if you or your loved ones are suffering, do visit and we can discuss options. Thank you.

کینسر کا درد مریض اور اس کے خاندان کے لیے ایک انتہائی تکلیف دہ وقت ہوتا ہے۔ خاص طور پر جب کینسر لاعلاج ہو اور مریض کو اس اذیت سے گزرنا پڑے۔

ایسے مریضوں کے لیے شاید امید کی کرن موجود ہو، خاص انٹروینشنل طریقوں اور انجیکشنز کے ذریعے۔

اگرچہ ہم ہر مریض کو آرام دینے کا وعدہ نہیں کر سکتے، لیکن کوشش ضرور کر سکتے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز اس تکلیف میں مبتلا ہے تو براہِ کرم ہمارے کلینک تشریف لائیں، ہم آپ کے ساتھ ممکنہ آپشنز پر بات کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔

21/07/2025

فروزن شولڈر ایک ایسی بیماری ہے جس میں کندھے کا جوڑ جام ہو جاتا ہے۔ اس سے مریض کو درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ساتھ ساتھ ہاتھ اٹھانے میں مشکلات ہوتی ہے۔

اس بیماری کے بہترین اور مفید علاج مجود ہیں۔ جس میں اسپیشل پروسیجر ہے جس کا نام ہائیڈرو دلیشن ہے۔ اس طریقے میں ہم جوڑ کے اندر پانی اور دوا دیتے ہیں جس سے جوڑ دوبارہ سے کھل جاتا ہے۔

اگر آپ اس مسلے میں مبتلا ہیں تو ضرور رابطہ کیجئے۔

ایڈریس: پشاور جنرل ہپستال، فیز 5, حیات آباد، پشاور۔
03390102010

Dr. Umair's pain and Vascular Access clinic.

Diagnosing and relieving pain. درد کی تشخیص اور آرام

Clinic number 102, Peshawar General Hospital, Phase 5, Hayatabad, Peshawar.

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Umair Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category