YDA SBDC

YDA SBDC Young doctors Association

16/09/2024

For the sake of the community and the survival of the medical profession, young doctors will once again stage a protest outside the Provincial Assembly on Thursday, September 19. Young doctors are ready to make any sacrifice. The community must stand up for its rights so that no one dares to neglect doctors again. united. strong.

05/09/2024
27/06/2024
ڈاکٹرز کمیونٹی سے مذاکرات کرنے کی بجائے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کا ڈاکٹرز پر گاڑی چڑھانے کی کوشش  کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ھ...
03/05/2024

ڈاکٹرز کمیونٹی سے مذاکرات کرنے کی بجائے ھیلتھ منسٹر قاسم شاہ کا ڈاکٹرز پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ھمارے منسٹرز کو فرعونیت کے لہجے ترک کر کے جمہوری راستے اپنانے ھو گے ۔
ھم وزیر اعلی علی آمین سے وزیر صحت کے غیر جمہوری رویے کیخلاف ایکشن لینے کی اپیل کرتے ہیں۔Health Department, KP@
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

03/05/2024
24/04/2024



ہمیں لوگ دکھ نہیں پہنچاتے۔ لوگوں سے لگائی ہوئی امیدیں ہمیں دکھ پہنچاتی ہیں۔ جب ہم اپنی غلطیوں اور اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری خود لینا شروع کرتے ہیں تب ہماری کامیابی کا سفر شروع ہوتا ہے۔
جب تک ہم یہ کہتے رہتے ہیں کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں، میرے گھر والوں نے میرا ساتھ نہیں دیا، میرے دوستوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا، میرے اپنوں نے مجھے دھوکہ دیا، یا میرے اپنوں نے مجھے کامیاب نہیں ہونے دیا اس وقت تک ہم کامیاب نہیں ہو پاتے۔
ہم اس وقت کامیاب ہوتے ہیں جب ہم کہتے ہیں کہ حالات جیسے بھی تھے مجھے کام کرنا چاہئے تھا۔ میرے والدین نے اگر میرا ساتھ نہیں دیا میرے گھر والوں نے رشتوں اور دوستوں نے مجھے تنہا چھوڑ دیا تو مجھے خود ہمت باندھنی چاہئے تھی۔
میں نے ان سے امیدیں لگا کر غلطی کی ہے اور میں اپنی اس غلطی کی ذمہ داری لیتا ہوں کہ آئندہ میں کسی سے بھی حد درجہ امیدیں لگا کر نہیں بیٹھوں گا۔ بلکہ اپنی ذمہ داری خود لوں گا۔
سوچ بدلنے سے زندگی بدلتی ہے جب ہمارے اندر یہ سوچ پیدا ہوتی ہے تب ہمارے حالات اور ہماری زندگی بہتر ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

جوڈ مورگن نے کہا تھا:

"No expectations mean there is no risk of disappointment.”

" توقعات کے نہ ہونے کا مطلب ہے مایوسی کا کوئی امکان نہیں ہے"

رشتوں سے دور نہ ہوں لیکن ان سے توقعات کم رکھیں۔ خود پہ فوکس کریں۔ اپنی منزل پہ فوکس کریں اور دیکھیں کہ آپ کے پاس کون سے وسائل ہیں جن کو استعمال کرتے ہوئے آپ مزید وسائل پیدا کر سکتے ہیں۔ رکاوٹوں پہ نظر رکھیں گے تو آپ کو رکاوٹیں ہی نظر آئیں گی لیکن اگر آپ کی نظر مشکلات کی بجائے ان کے حل پر ہوگی تو آپ کو حل ملنا شروع ہو جائیں گے۔
مثبت سوچیں مثبت راستے پیدا کرتی ہیں۔ منفی سوچیں مایوسی ناکامی اور نا امیدی جیسے احساسات کو جگاتی ہیں۔ مثبت سوچ شخصیت کو سنوارتی ہے منفی سوچ تخریبی عمل کا باعث بنتی ہے۔ مثبت سوچیں اور تہیہ کرلیں کہ آپ نے ناکامی کی ذمہ داری خود لینی ہے اور کامیاب ہونا ہے۔

19/04/2024
فارمیسی سروس پالیسیکچھ دنوں سے گردش کرنے والی خبر پر ڈاکٹر صاحبان کی اس پالیسی پر مذمت سامنے کو آئی.. پالیسی پڑھنے کے بع...
08/04/2024

فارمیسی سروس پالیسی
کچھ دنوں سے گردش کرنے والی خبر پر ڈاکٹر صاحبان کی اس پالیسی پر مذمت سامنے کو آئی.. پالیسی پڑھنے کے بعد جو جنیرک اور برانڈ کی جنگ تھی اسکے ساتھ ساتھ کچھ اور بھی دیکھنے کو ملا... وہ یہ کہ ایک تو یہ بات صاف لکھی گئی ہے(سیکشن 2.1 پوائنٹ 3)کہ ڈاکٹر فارمولا لکھ کر دوائیوں کا برانڈ سٹور مالکان اپنی مرضی سے دینگے خواہ دوائی اپنی دوکان میں کیوں نہ بنی ہو... دوسری بات یہ کہ فارماسیوٹیکل کمپنی ڈیل فارماسسٹس سے کرینگے(سیکشن 2.17) او ر یہ پوائنٹ انتہائی غیر انسانی اور غیر اخلاقی ہے. اگر ڈاکٹر کا ڈیل کرنا غلط ہے تو اپکا بھی غلط ہے،اگر سو میں سے اب تک ایک ڈاکٹر ڈیل کر رہا ہے تو پھر سوکہ سو فارماسسٹس ایسا ڈیل کرینگے کیونکہ وہ ایک ایکٹ بن جائے گا...

اب آتی ہے بات مریضوں کی جانوں سے کھلواڑ کی، تو اس میں فارماسسٹس کو اس بات کی اجازت ہوگی کہ وہ مریض کی علاج بھی کرے خواہ وہ داخل مریض ہو اور یا باھر سے مریض، اسکی اجازت ہوگی...

ھم وزیر صحت قاسم علی شاہ سےدرخواست کرتے ہیں کہ خدارا مریض کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے.. ہمارے ملک میں اینٹی بوییاٹکس کی رسسٹنس پہلے سے عروج پر ہے آپ مہربانی کرکے اور عطایئت کو فروع نہ دے

پاکستان میں تقریباً 650 دوائی کمپنیاں ہیں جن میں سے کم سے کم 30 ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے ...
07/04/2024

پاکستان میں تقریباً 650 دوائی کمپنیاں ہیں جن میں سے کم سے کم 30 ملٹی نیشنل کمپنیاں ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا جا سکتا ہے کہ 620 کمپنیاں غیر معیاری ہیں۔ یہ مقامی کمپنیاں غیر معیاری دوائیاں تیار کر رہی ہیں جن کا اثر اور متاثرہ پن بہت کم ہوتا ہے۔ اگر ان کمپنیوں کی دوائیوں کا استعمال ہوا تو یہ غریب مریضوں کو دو طرح سے نقصان پہنچائے گا۔ پہلا، مریض اپنی بیماری سے صحت نہیں بحال ہوگا اور دوسرا، یہ مریضوں پر مالی بوجھ ثابت ہوگا۔ فارمیسی کے مالکان صرف اپنے مفاد کے لیے سوچتے ہیں۔ اب حاجی صاحب مقامی برانڈز کے ساتھ مضبوط تعلقات بنائیں گے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ کمائیں حاصل کریں۔
. ڈاکٹر اپنے مریضوں کے لیے قدرتی طور پر زیادہ ہمدرد ہوتا ہے اور وہ ہمیشہ اپنے مریضوں کے بہترین مفاد میں سوچتا ہے۔
. اب مقامی غیر معیاری کمپنیاں مارکیٹوں پر حکومت کریں گی کیونکہ وہ حاجی صاحب کو بڑے فوائد فراہم کریں گی اور ملٹی نیشنل کمپنیاں نقصان ہوں گی کیونکہ وہ معیاری دوائیاں پیدا کرتی ہیں اور انہوں نے کوئی اہم فوائد فراہم نہیں کی۔
اختتام میں، سب سے پہلے یہ یقینی بنایا جائے کہ تمام مقامی کمپنیاں انٹرنیشنل معیارات کے مطابق دوائیاں تیار کر رہی ہیں اور پھر ایسے قوانین اور اصول کو عمل میں لایا جائے۔

Address

Peshwar
Peshawar

Telephone

+923315454608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YDA SBDC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category