11/03/2026
*الفلاح ڈائیگناسٹک سنٹر باڑہ*
معروف اور قابلِ کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
*لیڈی ڈاکٹر مھرین اقبال*
ایم بی بی ایس ( کے ایم سی)
ایف سی پی ایس( گائنی)
ایم ار سی او جی (انگلینڈ)
ایم ایچ پی ای( کے ایم یو)
اتوار کے دن باقاعدگی سے باڑہ کلینک میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔ ڈاکٹر مہرین اقبال نہ صرف اپنے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتی ہے بلکہ ہر مریض کو بھرپور توجہ دیتی ہیں اور مکمل رہنمائی کے ساتھ علاج فراہم کرتی ہیں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں مستند اور قابل ڈاکٹر سے بروقت معائنہ کروائیں۔شکریہ۔
مستحق مریضوں کیساتھ رعایت کی جائے گئ۔
*اوقات کار* ۔
*بروز اتوار* کے دن صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
*پتہ* ۔ الشفاء مارکیٹ مینار مسجد پرانا شیخانو روڈ، باڑہ بازار ضلع خیبر۔ اپائنٹمنٹ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔/03069350135/03339392034