Paraplegic Center Peshawar

  • Home
  • Paraplegic Center Peshawar

Paraplegic Center Peshawar Paraplegic Center Peshawar is an autonomous body of the Govt of Khyber Pakhtunkhwa
(2)

Governed by an Act of Parliament, (Paraplegic Center Peshawar, Taking over & Re-establishment, Act 2009), Paraplegic Centre Peshawar (P*P) is an autonomous body working under the umbrella of the department of health, Govt of Khyber Pakhtunkhwa, providing free of cost, “Comprehensive Physical Rehabilitation Services” including, skilled physiotherapy, occupational therapy, orthotic management, psych

ological counseling, social support, nutritional management, recreational activities, skills building, community re-integration, provision of custom made wheelchairs, adoptive/ supportive equipment and follow up services including minor home modifications, medical and nursing care to people with post-traumatic spinal cord injuries, post-polio paralysis and children with clubfoot, from Khyber Pakhtunkhwa, and the rest of the country".

📍In-Service Session at Paraplegic Centre PeshawarA powerful and purpose-driven in-service training session was held at P...
16/07/2025

📍In-Service Session at Paraplegic Centre Peshawar

A powerful and purpose-driven in-service training session was held at P*P, led by Director of Rehabilitation Dr. Aamir Zeb. He emphasized the importance of weekly sessions in uplifting our staff's skills and strengthening P*P's mission. 💪🏽✨

🔑 Key Highlights:
✅ Weekly in-service sessions are now mandatory.
✅ All health professionals will present on vital topics to enhance our interdisciplinary model.
✅ Departments to engage closely with patients & attendants for better awareness and satisfaction.
✅ P*P’s services and values will be consistently promoted on social media — everyone has a role!
✅ A performance-based culture will be implemented — dedication will be rewarded, negligence addressed.
✅ Rehabilitation is a structured journey, not a shortcut. Patients and families will be regularly counselled.

🩺💡 Big Announcements!
🎧 Our Audiology Department is now fully equipped and operational!
🏥 Regi Branch construction is beginning soon with a focus on stroke & head injury rehab.

*P

In-Service Session on Introduction to Audiology delivered by Iftikhar Ahmad, Audiologist at Paraplegic Centre Peshawar. ...
11/07/2025

In-Service Session on Introduction to Audiology delivered by Iftikhar Ahmad, Audiologist at Paraplegic Centre Peshawar.

الحمداللہ، چیف ایگزیکٹو پیرا پلیجک سنٹر پشاور ڈاکٹر سید محمد الیاس نے اج اپنے فرائض منصبی سنبھال لیئے ہیں۔
09/07/2025

الحمداللہ، چیف ایگزیکٹو پیرا پلیجک سنٹر پشاور ڈاکٹر سید محمد الیاس نے اج اپنے فرائض منصبی سنبھال لیئے ہیں۔

The Paraplegic Center Peshawar (P*P) has taken an important step to support persons with disabilities and old-age citize...
04/07/2025

The Paraplegic Center Peshawar (P*P) has taken an important step to support persons with disabilities and old-age citizens.

In collaboration with students from the Industrial Engineering Department of the University of Engineering & Technology Peshawar (UET), Jalozai Campus.

Chairman Faculty of Industrial Engineering, Prof. Dr. Tufail Habib, PhD and Mr. Mansoor Golra, Head of the Assistive Technology (AT) Department at P*P, provided guidance in the design and development of an innovative vehicle hand-control system.

Mr. Salman Khan, an experienced wheelchair user and Manager Media Cell at P*P, provided support for the system’s usability, critical evaluation, and practical application. The purpose of this hand-drive system is to enable individuals with mobility-related rehabilitation needs and older adults to drive automatic vehicles independently using hand controls.

This solution empowers them to travel safely and freely in their daily lives without relying on others. It is a practical step toward improving mobility, independence, and social inclusion. The project received strong support from the Vice Chancellor of UET Peshawar, who described it as a “game changer” for enhancing the lives of persons with disabilities and the elderly. Additionally, the hand-drive system has been proposed for inclusion in the World Health Organisation’s Priority Assistive Products List during ongoing online consultations and surveys.

The Paraplegic Centre Peshawar remains committed to promoting a dignified and independent life for persons with disabilities.

We congratulate the students ( Hamza Rauf Khan, Muhammad Umar Khan, Asjid zaman, and Shayan Khan) for securing 2nd place in the Final Year Design Project (FYDP) Exhibition in UET Jalozai Campus.

Last but not least, thank you to all those who participated & contributed to the initial & final stage of the project.

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں خصوصی تفریحی دن کا انعقاداپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پیراپلیجک سنٹر پشاور میں داخل مریضوں ا...
03/07/2025

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں خصوصی تفریحی دن کا انعقاد

اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پیراپلیجک سنٹر پشاور میں داخل مریضوں اور ان کے تیمارداروں کے لیے ایک یادگار دن منایا گیا، جس میں مختلف گیمز، ایکسرسائزز اور فروٹ چاٹ کی سرگرمیاں شامل تھیں۔ اس دن کا مقصد مریضوں کی ذہنی و جسمانی صحت بہتر بنانا اور ان میں خود مختاری کا جذبہ پیدا کرنا تھا۔
مریضوں نے بھرپور شرکت کی اور فروٹ چاٹ بھی خود تیار کی۔
ڈائریکٹر ریہیب ڈاکٹر عامر زیب نے خود کفالت اور مثبت طرزِ زندگی پر زور دیا۔

وضاحتی بیان: ریڑھ کی ہڈی کے مریضوں کے لیے نئی سائنسی خبروں سے متعلق حقائق؛حال ہی میں سوشل میڈیا اور بعض خبروں میں یہ دعو...
30/06/2025

وضاحتی بیان: ریڑھ کی ہڈی کے مریضوں کے لیے نئی سائنسی خبروں سے متعلق حقائق؛

حال ہی میں سوشل میڈیا اور بعض خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین میں ایسا دماغ-ریڑھ کی ہڈی امپلانٹ تیار کیا گیا ہے جس سے مفلوج افراد 24 گھنٹوں میں دوبارہ چلنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔ یہ خبر بظاہر حوصلہ افزا ضرور ہے، لیکن اس کے حوالے سے چند اہم حقائق جاننا ضروری ہیں:
1. تحقیقی مرحلہ: یہ ٹیکنالوجی ابھی ابتدائی تجرباتی مراحل میں ہے اور صرف چند مریضوں پر محدود حالات میں آزمائی گئی ہے۔ اسے ابھی تک عالمی سطح پر منظوری یا روزمرہ علاج میں استعمال کی اجازت نہیں ملی۔
2. جزوی افاقہ: رپورٹس میں جس “چلنے کی صلاحیت” کی بات کی گئی ہے، وہ بھی مکمل نہیں بلکہ محدود اور سائنسی معاونت (مشینوں اور مخصوص آلات) سے حاصل ہوئی ہے۔
3. علاج نہیں، تجربہ: اس امپلانٹ کو “علاج” کہنا قبل از وقت ہے۔ یہ ایک تحقیقی تجربہ ہے جس کے نتائج کو مزید تحقیق، وقت، اور شواہد کی ضرورت ہے۔
4. امید اور حقیقت میں توازن: مریضوں اور ان کے خاندانوں کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر آئی خبروں سے غیر حقیقی امیدیں نہ باندھیں۔ اس طرح کی ٹیکنالوجی مہنگی، محدود اور فی الحال ترقی یافتہ ممالک تک ہی محدود ہے۔
5. مقامی حقیقتیں: ترقی پذیر ممالک جیسے پاکستان میں، محدود وسائل کے ساتھ بحالی (rehabilitation) کا سب سے مؤثر طریقہ وہی ہے جو پیراپلیجک سنٹر جیسے ادارے فراہم کر رہے ہیں، یعنی جامع، سائنسی، اور ثابت شدہ بحالی پروگرام۔

نتیجہ:
سائنس ترقی کر رہی ہے اور امید ضرور ہے، لیکن فی الحال صبر، حوصلہ، اور بحالی کے موجودہ سائنسی طریقوں پر اعتماد ہی سب سے بہتر راستہ ہے۔ غیرمصدقہ یا ادھوری خبروں کی بنیاد پر فیصلے نہ کریں بلکہ مستند طبی ماہرین سے مشورہ ضرور لیں۔

تحریر و تحقیق؛
ڈاکٹر سید محمد الیاس
مشیگن بورڈ سرٹیفائیڈ فزیکل تھراپسٹ

✳️ پیراپلیجک سنٹر پشاور کا ایک اور اہم قدم!💚 اب گلگت بلتستان میں بھی "کلب فُٹ" کا جدید اور مفت علاج ممکن!شہید سیف الرحما...
29/06/2025

✳️ پیراپلیجک سنٹر پشاور کا ایک اور اہم قدم!
💚 اب گلگت بلتستان میں بھی "کلب فُٹ" کا جدید اور مفت علاج ممکن!

شہید سیف الرحمان گورنمنٹ ہسپتال گلگت میں پہلا کلب فُٹ کلینک قائم کر دیا گیا ہے، جہاں پیدائشی ٹیڑھے پاؤں کے شکار بچوں کا علاج عالمی معیار کے مطابق کیا جائے گا – وہ بھی مکمل مفت!

📍 مقامی ڈاکٹرز اور عملے کو پونسیٹی تکنیک کی تربیت دے دی گئی ہے تاکہ وہ خود اپنے علاقے کے بچوں کا علاج کرسکیں۔
👣ڈاکٹر عامر زیب پیراپلیجک سنٹر پشاور کے صوبائی پروگرام کوآرڈینیٹر کے مطابق ہمارا مشترکہ مقصد بالکل واضح ہے کہ کلب فُٹ سے متاثرہ ہر بچے تک اس کے اپنے شہر میں معیاری، جدید اور مکمل طور پر مفت علاج کی سہولت پہنچائی جائے۔

مزید معلومات:
🌐 www.paraplegiccenter.org

17/06/2025
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں افرادِ باہم معذوری کیلئے تین روزہ کیریئر ڈیویلپمنٹ تربیتی پروگرام کا انعقادسنٹر کے گریجویٹ آج ق...
10/06/2025

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں افرادِ باہم معذوری کیلئے تین روزہ کیریئر ڈیویلپمنٹ تربیتی پروگرام کا انعقاد

سنٹر کے گریجویٹ آج قومی و عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، ڈاکٹر الیاس سید.

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں افرادِ باہم معذوری کیلئے تین روزہ کیریئر ڈیویلپمنٹ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تربیت پیراپلیجک سنٹر اور بین الاقوامی کمیٹی ریڈ کراس (آئی سی آر سی) کے اشتراک سے فراہم کی گئی جس میں 15 شرکاء نے حصہ لیا۔ پروگرام کے ٹرینرز میں پی سی پی کی کلینیکل سائیکالوجسٹ سارہ نعمت، انچارج میڈیا سیل انجنیئر سلمان خان اور آئی سی آر سی کے ڈس ایبلٹی انکلوژن ایڈوائزر محمد اقبال شامل تھے۔ پروگرام کا مقصد افرادِ باہم معذوری کو ایسی مہارت، آگہی اور اعتماد فراہم کرنا تھا جو انہیں مختلف شعبوں میں روزگار حاصل کرنے کے قابل بنائے۔ شرکاء کو تکنیکی اور سافٹ اسکلز جیسے مؤثر ابلاغ، ٹیم ورک، مسئلہ حل کرنے، ملازمت کے حصول اور کیریئر پلاننگ جیسے موضوعات پر عملی تربیت دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں حقیقت پسندانہ اہداف طے کرنے، مختلف پیشہ ورانہ راستوں کی تلاش اور انفرادی ترقیاتی منصوبے بنانے میں رہنمائی دی گئی۔

پیراپلیجک سنٹر پشاور کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر سید محمد الیاس نے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیراپلیجک سنٹر نہ صرف افرادِ باہم معذوری کے طبی اور جسمانی بحالی کا ضامن ادارہ ہے بلکہ اُن کی معاشی و معاشرتی فعالیت اور باعزت زندگی کی راہ ہموار کرنے کیلئے بھی کوشاں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ آج کا دن اس عزم کی عملی مثال ہے جس کا ثبوت یہ ہے کہ سنٹر سے بحال اور تربیت مکمل کرنے والے باہمت نوجوان انجنیئر سلمان خان آج اسی تربیتی نشست میں بطور ٹرینر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اسی طرح سنٹر کا ایک اور گریجویٹ احسان دانش آج ایک پیرااولمپیئن کے طور پر عالمی سطح پر ملک و قوم کا سر بلند کر رہا ہے جو ہمارے ادارے کے وژن اور مسلسل کوششوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ آئی سی آر سی کے پروگرام منیجر برائے پی آر پی عزیز اللہ نے اس بامقصد پروگرام کو سراہا اور پیراپلیجک سنٹر کی انتظامیہ و شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ یہ تربیتی پروگرام افرادِ باہم معذوری کو باوقار زندگی کی جانب گامزن کرنے اور معاشرتی شمولیت و مساوی مواقع کے فروغ میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

شُکریہ قطر چیئریٹی، کہ آپ نے پشاور کے افراد باہم معذوری میں قُربانی کا گوشت بانٹنے کیلیۓ پیراپلیجک سنٹر اور فرینڈز آف پی...
09/06/2025

شُکریہ قطر چیئریٹی، کہ آپ نے پشاور کے افراد باہم معذوری میں قُربانی کا گوشت بانٹنے کیلیۓ پیراپلیجک سنٹر اور فرینڈز آف پیراپلیجکس کا انتخاب کیا۔ ہمیں یقین ہے کہ افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود کیلیۓ قطر چیئریٹی مستقبل میں بھی پیراپلیجک سنٹر پشاور اور فرینڈز آف پیراپلیجکس ملکر کام کریگی۔ انشاءاللہ۔

Address


Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00

Telephone

+92919217902

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paraplegic Center Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Paraplegic Center Peshawar:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share