
28/04/2025
اکثر لـــوگوں کی عادت ہوتی ہے
وہ ہمیشہ سوچتے رہتے ہیں کہ کاش !
ہم فلاں فلاں انسـان کی جگـہ ہوتے تو کتنا اچھا ہـوتا ...
یاد رکھیں ! کبھی بھی اپنا موازنـہ کسی کے ساتھ مت کریں ...
کیونکہ سب کا سلیبس الگ ہے، سب کا امتحان الگ ہے،
سب کی پریشانیاں، دنیا و آخرت، درجے اور مقام
سب الگ الگ ہیں ...
انسان کا انسان کے ساتھ موازنہ بنتا ہی نہیـں ھے ۔
بس اپنے `آخرت کے امتحان پر فوکس کیجیے 🙏