Dr. Tabraiz Wali shah

Dr. Tabraiz Wali shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Tabraiz Wali shah, Surgeon, Hayatabad medical complex, Peshawar.

NEUROSURGEON

- Brain & Spine surgeon
- MBBS (KMC), FCPS (Neurosurgery)
- Senior Registrar at Hayatabad Medical Complex (HMC)
- Clinics twice a month at Shifa Hospital, Chitral.

11/08/2025

ہمیں اپنی رائے ضرور بتائیں۔

゚viralシfypシ゚

ڈاکٹر تبریز ولی شاہ 9 اور 10 اگست کو شفا اسپتال چترال میں کلینک کریں گے۔📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: 0943414622اپنی اپو...
05/08/2025

ڈاکٹر تبریز ولی شاہ 9 اور 10 اگست کو شفا اسپتال چترال میں کلینک کریں گے۔

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے کال کریں: 0943414622

اپنی اپوائنٹمنٹ ابھی بک کریں!

゚viralシfypシ゚

26/07/2025

کمر کی سرجری سے پہلے یہ باتیں ذہن نشین کریں— ゚viralシfypシ゚

نیوروسرجن ڈاکٹر تبریز ولی شاہ 19 اور 20 جولائی کو شفاء اسپتال چترال میں کلینک کریں گے.Appointment: 0943414622
16/07/2025

نیوروسرجن ڈاکٹر تبریز ولی شاہ 19 اور 20 جولائی کو شفاء اسپتال چترال میں کلینک کریں گے.
Appointment: 0943414622

10/07/2025

حرام مغز کی رسولی کا آپریشن
(Neurofibroma ka operation jo haram maghaz mein hota hai)

゚viralシfypシ゚

ڈاکٹر تبریز ولی شاہ ہفتہ اور اتوار، 5 اور 6 جولائی کو شفا اسپتال چترال میں کلینک کریں گے۔For appointments: 0943414622   ...
01/07/2025

ڈاکٹر تبریز ولی شاہ ہفتہ اور اتوار، 5 اور 6 جولائی کو شفا اسپتال چترال میں کلینک کریں گے۔

For appointments: 0943414622

゚viralシfypシ゚

صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کی قدر کیجئے۔ روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ متوازن...
30/06/2025

صحت اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے، اس کی قدر کیجئے۔ روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی احتیاط آپ کو بڑی بیماریوں سے بچا سکتی ہے۔ متوازن غذا کا استعمال کریں، روزانہ کم از کم تیس منٹ کی چہل قدمی کو معمول بنائیں، پانی زیادہ پئیں، نیند پوری کریں اور ذہنی دباؤ سے بچنے کی کوشش کریں۔ کسی بھی علامت کو معمولی نہ سمجھیں، وقت پر چیک اپ کروانا آپ کی صحت کو بہتر اور زندگی کو محفوظ بنا سکتا ہے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں کیونکہ صحت ہی زندگی ہے۔

28/06/2025

پاؤں سن ہونے کی وجہ صرف رگوں کی بندش نہیں بلکہ کئی اور عوامل بھی شامل ہوتے ہیں، مکمل تفصیل جانیں اس ویڈیو میں۔
゚viralシfypシ゚

25/05/2025

"گردن کے درد کی وجہ کیا ہے؟"
گردن کی درد کو برداشت کرنے سے بہتر ہے کہ احتیاط کی جائے!

゚viralシfypシ゚ ゚

17/05/2025

When profession turns into passion! ❤️

05/05/2025

کافی دوستوں کی طرف سے مختلف علاقوں میں کلینک کرنے کی فرمائش آ رہی ہے، لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ہر جگہ جانا ممکن نہیں۔ اس لیے سوچ رہے ہیں کہ آگاہی کلینکس(Awareness Clinics) شروع کریں۔ آپ کی رائے چاہیے — کہاں سے شروع کریں؟
"کمنٹ میں ضرور بتائیں"

゚viralシfypシ゚ ゚

29/04/2025

وہ لوگ جو کافی عرصے سے کمر درد اور ٹانگوں کے درد کا سامنا کر رہے ہیں اور سرجری سے ڈرتے ہیں، ان کے لیے ٹرانسفورامینل انجیکشن ایک بہتر آپشن ہے۔ یہ کمر کا انجیکشن زیادہ تر لوگوں کے درد کو ختم کرنے اور انہیں ٹھیک ہونے میں واقعی مدد دیتا ہے۔

゚viralシfypシ゚ ゚

Address

Hayatabad Medical Complex
Peshawar

Telephone

+923450526102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Tabraiz Wali shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Tabraiz Wali shah:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category