15/04/2026
فرنٹیئر فاؤنڈیشن میں قائم ہیموفیلیا پیشنٹس ویلفیئر سوسائٹی کی شاندار خدمات پر ایک نظر!
خیبر پختونخوا کے ہزاروں ہیموفیلیا مریضوں کو انتہائی مہنگے انجیکشنز بالکل مفت فراہم کیے جا رہے ہیں۔
یہ صرف علاج نہیں، بلکہ زندگی کی نئی امید ہے۔