18/05/2024
افریقہ میں تبلیغی جماعت کے افراد تبلیغ کرتے ہوئے
افریقہ: الحمدللہ پاکستان سے کئی ممالک میں تبلیغی جماعتوں کی تشکیل ہوتی ہے۔ یہ جماعت افریقہ میں کام کر رہی ہے، ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ سے ہے۔
افریقہ کے ایک سکول میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
اللہ پاک قبول فرمائے ۔ آمین