Dr.Yasir nawaz

Dr.Yasir nawaz Muhammad Ryan

اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے🔥ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🔥
30/06/2021

اونچے لوگوں میں ہم اپنا شمار نہیں کرتے🔥

ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے🔥

‏خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگاایک ہی وقت میں دنیا کے تمام رشمن اور تمام اسلام وطن...
28/06/2021

‏خدا کی قسم اس پاک افواج کے حق پر ہونے کا اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوگا
ایک ہی وقت میں دنیا کے تمام رشمن اور تمام اسلام وطن انسانیت کے دشمنوں کے ٹارگٹ پر ایک ہی فوج ھے وہ ہے پاک فوج
اس سے بڑی سچائی اس خاکی وردی کی اور کیا ہوگی

پاکستانی فوج کے کمانڈوز سانپ کیوں کھاتے ہیں؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گےپاک فوج کی کمانڈوزرجمنٹ ایس ایس جی ...
27/03/2021

پاکستانی فوج کے کمانڈوز سانپ کیوں کھاتے ہیں؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
پاک فوج کی کمانڈوزرجمنٹ ایس ایس جی کو دنیا کی تمام سپیشل سروس فورسز میں کئی حوالوں سے انفرادیت حاصل ہے ۔تربیت کے انتہائی کٹھن اور جاں لیوا مراحل سے گزرنے کے بعد کمانڈوز کی وردی اور بیج لگانے والے فوجیوں کو سنگل مین آرمی اورجدید خودکار مشین کا درجہ حاصل کرنا پڑتا ہے ۔چراٹ میں پاکستانی کمانڈوز کے سپاہی سے افسر تک ہر ایک کو یکساں تربیت حاصل کرنی پڑتی ہے جس میں کسی بھی کوتاہی کی صورت میں اسکو سنگین ترین سزا بھی دی جاتی اور اسے یہی سبق دیا جاتا ہے کہ کمانڈو بننے کے بعد اسکی زندگی کا یہی مشن ہے کہ یا تو شہادت یا فتح ،ایس ایس جی کمانڈوز کے نزدیک ناکامی یا شکست نام کا کوئی لفظ نہیں ہے اور یہی انفرادیت اسکو اقوام عالم کی کمانڈو فورسز میں نمایاں کرتی ہے ۔
ایس ایس جی کمانڈوز کو تربیت کے دوران جہاں ہر طرح کے مشکل حالات کا سامنا کرتے ہوئے سردیوں میں سرد پانیوں میں چوبیس چوبیس گھنٹے تک رہنا پڑتا ہے وہاں ابلتے ہوئے پانیوں میں بھی اسکو موسم کی شدت کا سامنے کرنے کا عادی بنادیا جاتا ہے ۔کسی آپریشن کے دوران جب اسے بھوک وپیاس کا سامنا کرنا پڑے تو وہ زہریلے جانوروں کودانتوں سے کاٹ کر بھی کھاجاتے اور ان کا خون بھی پی جاتے ہیں ۔اس کی تربیت کماندوز کی تربیت گاہ چراٹ میں ایس ایس جی کمانڈوز کو خاص طور پر دی جاتی ہے ۔انہیں تربیت کے دوران سانپ پکڑنے کا طریقہ بھی سکھایا جاتا ہے تاکہ پہاڑوں اور جنگلوں میں جب خطرناک ترین سانپوں کا سامنا کرنا پڑے تو انہیں کسی قسم کا خوف لاحق نہ ہو ۔
پاکستانی کمانڈوز کو دوران تربیت سانپ کی کھال اتارنے سے پہلے اسکو پکڑ کر اسکی گردن کاٹنے کا طریقہ بھی سمجھا دیا جاتا ہے جبکہ گردن کے بعد اسکی دم سے چار انچ اوپر تک کا حصہ بھی کاٹنے کے بعد دفن کرنے کا حکم دیا جاتا ہے کیونکہ سانپ کی گردن اور دم میں زہر ہوتا ہے جو کٹنے کے باوجود آدھ گھنٹہ تک حرکت کرتی ہے۔اس دوران وہ کسی کو کاٹ لے تو وہ بندہ ہلاک ہوسکتا ہے ۔سانپ کی کھال اتار کر اسکے اندر سے بڑی آنت نکال کر سانپ کے گوشت کو کچااور پکا کر بھی کھانے کا طریقہ بتایا جاتا ہے ۔
کمانڈوز کو جنگلوں اور پہاڑوں میں کئی کئی دن تک بھوکا پیاس رہ کر آپریشن کرنا ہوتے ہیں اس لئے انہیں سانپ پکڑ کر کھانے پڑتے ہیں جس سے انکی توانائی بحال رہتی ہے ۔پاکستانی کمانڈ وز کے مطابق سانپ کا گوشت عام حالات میں کوئی مسلمان نہیں کھاتا لیکن میدان جنگ میں انہیں اپنے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے ملکی سرحدوں ، قومی اثاثوں اور عوام کی جان بچانی ہوتی ہے اس لئے وہ خود اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہر طرح کے حالات میں زندہ رہنے پر مجبور ہوتے ہیں اورجب کوئی معقول چیز کھانے کو نہ ملے تو وہ مارخور کی طرح سانپ بھی کھاجاتے ہیں ۔واضح رہے کہ آئی ایس آئی کا نشان مارخور ہے جو سانپوں کا شکار کرتا ہے تو ایس ایس جی کمانڈوزاسکا عملی نمونہ پیش کرتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دشمن جتنا بھی زہریلا اور خطرناک ہو پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز انکی گردن کو اپنے دانتوں سے کاٹ کر الگ کردیتےہیں
سانپ مارخور کی پسندیدہ خوراک ہے
تحریر :حافظ حسن اعجاز
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰💪💯

20/08/2020
My sweet heart 💓
22/07/2020

My sweet heart 💓

  -
12/11/2019

-

This picture says it all 🥰
07/10/2019

This picture says it all 🥰

ﻓﻮﺟﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﭙﺎﮨﯽﺷﺮﻃﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻃﻮﺭﭘﺮ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺷﮩﺮﺕﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ...
28/09/2019

ﻓﻮﺟﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﭙﺎﮨﯽ
ﺷﺮﻃﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﻃﻮﺭ
ﭘﺮ ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﯼ ﺷﮩﺮﺕ
ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ﺍﯾﮏ ﯾﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ
ﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﺱ
ﮐﯽ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﯾﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ
ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﯾﻮﻧﭧ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ
ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﻮ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ ﺑﺘﺎﯾﺎ۔۔۔۔۔۔

ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﻮﻧﭧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ
ﺍﯾﮏ ﭘﻮﺳﭧ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻓﺎﻻﮞ
ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺷﺮﻃﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺑﺎﺭ
ﺟﯿﺖ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﻣﺎﮨﺮ ﮨﮯ ،ﺗﻢ
ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﺮﻧﺎ۔ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﮐﯽ ﺗﻠﻘﯿﻦ ﭘﺎﻧﮯ
ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﻮ ﻧﺌﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
ﺳﭙﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺴﺲ ﺑﮍﮬﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺮﺳﻨﻞ ﺍﺳﺴﭩﻨﭧ
،ﺳﮯ ﮐﮩﺎ

ﯾﮧ ﺑﺎﮐﻤﺎﻝ ﺳﭙﺎﮨﺊ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﯾﻮ ﻧﭧ
ﭘﮩﻨﭽﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻠﻮﺍ ﺩﯾﻨﺎ ۔
ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻧﺌﯽ ﮐﻠﻒ ﺷﺪﮦ ﻭﺭﺩﯼ ﭘﮩﻨﮯ
ﯾﮧ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﮐﮭﮍﺍ ﺗﮭﺎ ۔ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻔﺴﺎﺭ ﭘﺮ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﺳﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ
ﻧﮩﯿﮟ ، ﻣﯿﮟ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ
ﺷﺮﻁ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎﺗﺎ۔

ﺑﺲ ﺟﺐ ﺑﺎﺕ ﮨﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺷﺮﻁ
ﻟﮕﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺭ ﺟﯿﺖ ﺗﻮ ﻣﻘﺪﺭ
ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ۔ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﭘﯿﭩﮫ ﭘﺮ ﺗﻞ ﮨﮯ
ﺁﭖ ﺍﮔﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ
ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ
ﮨﻮﮞ۔ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ
ﻧﮧ ﮨﺎﺭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﮨﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ
،ﺗﮭﺎ

ﺍﺱ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺷﺮﭦ ﮐﮯ ﺑﭩﻦ
ﮐﮭﻮﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭩﮫ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯼ۔ ﺳﭙﺎﮨﯽ
ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﯿﺐ ﺳﮯ ﻓﻮﺭﺍ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ
ﺭﻭﭘﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﻣﯿﺰ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ
ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﺮﻁ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ، ﯾﮧ ،
ﭘﺎﻧﭻ ﺳﻮ ﺭﻭﭘﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ
ﺁﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﻓﺎﺗﺤﺎﻧﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺳﮯ
،ﮐﮩﺎ

ﺗﻢ ﺗﻮ ﮐﮩﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺮﻁ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﺎﺭﺗﺎ ، ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺍﻗﻌﮧ
ﺳﻨﺎﯾﺎ۔ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﮐﻤﺎﻧڈﺭ
ﺁﻓﯿﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ، ﺟﻨﺎﺏ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ
ﻣﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﺷﺮﻁ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ
ﻣﯿﮟ ﻧﺌﯽ ﯾﻮﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯽ
ﮐﻤﺎﻧڈﻧﮓ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﯽ ﺷﺮﭦ ﺍﺗﺮﻭﺍ
ﺩﻭﮞ ﮔﺎ۔۔۔۔۔!!🙊😂😂

25/09/2019

باز آو پاس نہیں۔۔۔۔۔ جعلی فیسبکی فوجیوں سے بچیں کوئی بھی پاکستانی فوج کی ڈی پی لگانے سے فوجی نہیں بنتا. جو لڑکیاں فوجی سے شادی کرنے کے چکر میں فیسبک پر فوجی ڈھونتی ہیں ان سے گزارش ہے کہ اپنے کام سے کام رکھیں ایسے جعلی فوجی پہلے لڑکیوں کو پھنساتے اور پھر نمبر لیتے پھر بلیک میل کرتے اور اداروں کا نام بدنام کرتے ہیں اور بعد میں یہی لڑکیاں فوج اور فوجیوں کو گالیاں دیتی ہیں۔ ایسے لوگوں کو کہنا چاہوں گا اپنی حرکتوں سے باز آجاؤ تم اداروں کے ریڈار پر ہوں ایسا نہ ہو کہ تم لوگوں کو لینے کے دینے پڑ جائے. ہر سانپ پر نظر۔۔

08/09/2019

جس دیس سے ماؤں بہنوں کو
اغیار اٹھا کر لےجائیں۔۔۔
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو
اشراف چھڑا کر لے جائیں۔۔۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 02:00 - 23:45
Tuesday 02:00 - 23:45
Wednesday 02:00 - 23:45
Thursday 02:00 - 23:45
Friday 03:00 - 23:45

Telephone

03005895897

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Yasir nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Yasir nawaz:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category