Homoeopathic Doctor Saleem Khan

Homoeopathic Doctor Saleem Khan My name is Homoeopathic Dr. Saleem Khan
And I have been practicing homeopathy since 1997. IIn this

06/01/2026
02/01/2026
01/01/2026

Calcaneal Spur / Heal Spur.
ایڑی کی ہڈی (کیلکینٸس) پر ہڈیوں کی نشوونما میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مطلب ایڑی کی ہڈیاں بڑھ جاتی ہیں۔
جو اکثر داٸمی سوزش (کرانک انفلیمیشن) جیسے پلانٹرفیشیاٸٹس سے منسلک ہوتی ہے۔ جو عام طور پر تیز ایڑی میں درد کا باعث بنتی ہے۔
خاص طور پر صبح کے وقت پہلا قدم زمین پر رکھنے سے یا طویل کھڑے ہونے سے درد ہوتا ہے۔ پھر چند قدم لینے کے بعد درد غاٸب ہو جاتا ہے۔
یہ کیلشیم کے ذخاٸر سے بار بار تناٶ یا پلانٹر فیشیا یعنی پاٶں کے نیچے یعنی ایڑی کے نیچے یا اچیلز ٹینڈن یعنی ایڑی کے پیچھے حصے پر تناٶ کی وجہ سے بنتے ہیں۔
انکی دو اقسام ہیں۔
۔ پلانٹر ھیل سپر۔ ایڑی کے نیچے جہاں پلانٹر فیشیا منسلک ہوتا ہے۔ جو اکثر پلانٹرفیشیاٸٹس سے منسلک ہوتا ہے۔
۔ پوسٹیریٸر ھیل سپر۔ ایڑی کے پچھلے حصے میں جہاں اچیلز ٹینڈناٸٹس سے منسلک ہوتا ہے۔
یومیوپیتھک میں کلکینٸل سپر کا بہت مفید علاج موجود ہیں۔
1. Cal Flour 6x
2. Cal Phos 6x
3. Hekla Lava 3x
4. Urtica Ure 30
Heal Spur / Heal Spur and Homoeopathy.










30/12/2025

Frozen Shoulder and Homoeopathy.










28/12/2025

Plantar Fasciitis and Homoeopathy.










26/12/2025

Osteoarthritis Knee and Homoeopathy.










24/12/2025

CP (Cerebral Palsy) CHILD and Homoeopathy .










23/12/2025

زنانہ کمر درد۔
زنانہ کمردر کے کچھ وجوہات ہو سکتی ہیں۔
حیض کی خرابیاں۔
رحم کا ٹل جانا یا اپنی جگہ سے کھسک جانا۔
ایسی عورتیں جنہوں بہت سے بچے جنم دیے ہوں۔ جسے ہم طبی زبان میں ملٹی پیرا یا ملٹی گریویڈا کہتے ہیں۔
کسی نفسیاتی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔
بچہ دانی کی رسولیاں یا کینسر کے باعث ہو سکتا ہے۔
پیڑو میں سوزش سے بھی ہو سکتا ہے۔
ہومیوپیتھک علاج۔
رہسٹاکس 200
براٸی اونیا 200
کلکیریا فلور 6
سیمی سیفیوگا 30

Address

Sarhad Hotel Dabgari Bazaar
Peshawar
0092

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 11:00

Telephone

+92912591375

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic Doctor Saleem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopathic Doctor Saleem Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram