Rezwan Fans page

Rezwan Fans page Rezwan lover ❤️
Criket addictor
Peace lover
Follow me
Promote me

25/05/2025

Sikandar raza hits a four and Lahore Qalandars are the Champions of Psl season 10.

25/05/2025

Lahore need 2 runs in 2 balls to win the psl season 10

معاذ صداقت: جس کو پشاور زلمی نے ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا تھا 6میچوں میں ڈگ اوٹ میں بٹھادیا اور آج موقع دیا اور اس نے ف...
03/05/2025

معاذ صداقت:
جس کو پشاور زلمی نے ایمرجنگ کیٹیگری میں پک کیا تھا 6میچوں میں ڈگ اوٹ میں بٹھادیا اور آج موقع دیا اور اس نے فایدہ اٹھاتے ہوۓ اپنا کردار ادا کردیا جنتا تعریف کی جائیں کم ہیں کیونکہ یہ بھی حارث صائم کی طرح نوجوان ہے اور مارنے کا شوق ہے لیکن اس نے مومنٹم کا اندازہ لگایا اور پہلے اپنے بیٹے کو قابو کردیا اور بعد میں مارنا شروع کیا پلئیر ایسے ہوتے جو ٹیم کیلئے کارامد ثابث ہو بابر کا ساتھ نبھایا اور خوب کھیل کر پشاور زلمی کو میچ جتودءا
Goodluck Maaz sadaqat

محمد رضوان نے بطور کپتان اتنا لرن کیا کہ اُن کی "پی ایچ ڈی" مکمل ہو گئی۔انہوں نے "بیچلر" ڈومیسٹک کرکٹ میں کیا، "ماسٹر" ق...
02/05/2025

محمد رضوان نے بطور کپتان اتنا لرن کیا کہ اُن کی "پی ایچ ڈی" مکمل ہو گئی۔انہوں نے "بیچلر" ڈومیسٹک کرکٹ میں کیا، "ماسٹر" قومی ٹیم میں جا کر مکمل کی، اور "پی ایچ ڈی" پاکستان سپر لیگ میں مکمل کی۔اس تعلیمی سفر کے دوران محمد رضوان نے تین اہم قوانین دیے:

رضوان کا پہلا قانون:
"کبھی ایکٹنگ ہوتی ہے، کبھی حقیقت۔"

رضوان کا دوسرا قانون:
"میں کھڑا ہوں، تم مارو!"
دراصل یہ قانون رضوان نے فلسفی بابر اعظم کے ساتھ اشتراک سے تشکیل دیا۔

رضوان کا تیسرا قانون:
"ہر میچ کا ایک نتیجہ ہوتا ہے: یا تو ون ہے یا تو لرن ہے۔" #فالو

23/04/2025

برگرز آج کل بہت اچھل رہے ہیں 😂

23/04/2025

سلطانز کی سلطانی ابھی شروع ہوئی... برگرز کی خیر نہیں

23/04/2025

Sultans ki sultani ab start hoee 😊

Hasan Nawaz 💯🔥❤️👏👏👏👏
21/03/2025

Hasan Nawaz 💯🔥❤️👏👏👏👏

08/11/2024

ہیلو پڑوسیوں۔ ھمارہ کرکٹ ختم نہیں ہوئی ابھی 😊 میچ تو دیکھا ہوگا آج

From"Improve your game or stay home"To"Aussies are under pressure against Pakistan"We Are Officially in skipper Rizwan E...
08/11/2024

From
"Improve your game or stay home"

To
"Aussies are under pressure against Pakistan"

We Are Officially in skipper Rizwan Era 🫡🔥

Acting ka badshah 😝
20/06/2024

Acting ka badshah 😝

ٹھیک ٹھاک دھلائی  ہوئی آج
18/06/2024

ٹھیک ٹھاک دھلائی ہوئی آج

Address

Street 2
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rezwan Fans page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category