14/07/2025
اول تشخیص بیا علاج
مریض کو 45 دنوں سے سینے کا درد ، سانس لینے میں دشواری ، تیز بخار کی شکایت ہوتی تھی کوئی کہتا تھا کہ دل کا مسئلہ ہے کوئی کہتا کہ معدے کا مسئلہ ہے ،لیکن مریض کا مسئلہ دن بہ دن زیادہ ہوتا جاتا تھا الحمدللہ آج ہم نے اس کی بیماری تشخیص کی اس کو Empyema کا مسئلہ تھا او ھم نے اس کو توراسیک سرجن کے پاس ریفر کردیا وہ مزید اس کا آپریشن کریگا
زیر غور ویڈیو میں مریض کا بیٹا بول رہا ہے