
09/06/2024
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ
ڈاکٹر مشرف کمال خان اسسٹنٹ پروفیسر میڈیکل ڈی وارڈ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور وفات پاگئے ہیں
ڈاکٹر مشرف کمال خان کرونا کی complications کی وجہ سے شوگر ؛ بلڈ پریشر اور گردوں کی مرض میں مبتلا تھے
ڈاکٹر مشرف کمال کی نماز جنازہ اج مورخہ 9جون کو شام 6بجے ابائی گاوں بنوں میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالی ڈاکٹر مشرف کمال کو جنت الفردوس نصیب کریں اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں امین ۔