اس تصویر کو غور سے دیکھیں
ایک باپ جو پابند سلاسل ہیں
انکے بچے یا نواسے ان سے ملاقات کے لیے ائیے ہوے ہیں
اور یہ انکو بہت حسرت سے دیکھ رہا ہے پیار کرنے کی کوشش کررہا ہے مگر ان دونوں کے درمیان ایک جرم یا ایک غلطی حایل ہے
اب یہ شخص کئی خوشئوں سے محرم ہوچکا ہے
جیسے بچوں کے ساتھ کھیل کود گھر میں بیگم کے ساتھ نوک جوک والد کی سخت کھبی نرم لہجہ
اڑوس پڑوس میں غم و خوشی
دوستوں کے ساتھ محفلیں سر سپاٹے
مزدوری کام کاج سودہ سرف خریدنا
عید شب برات وغیرہ اب انکے لیے ایک خواب کے مانیند ہیں
خدا کے لیے جرم کرنے سے پہلے اپنے بچوں اور اپنے مستقبل کا ضرور سوچیں کہ اپ کے بعد انکا کیا ہوگا۔
Be the first to know and let us send you an email when Noor Medical Center And Community Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Practice
Send a message to Noor Medical Center And Community Pharmacy: