01/02/2026
خون گاڑھا, کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائڈ کی زیادتی۔
سستی ہونا، سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس چڑھتا ہے ۔ چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ نیند بہت آتی ہے، صبح آنکھ نہیں کھلتی۔ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے،بلڈ پریشر کا زیادہ رہنا۔
کولیسٹرول کی شرح زیادہ ۔
لپڈ پروفائل ٹیسٹ چیک کرائیں ۔
پہلے دن چیک کرالیں اور اگر ریشو زیادہ ہو تو
السی 30 گرام
سونف 10 گرام
دارچینی 5 گرام
ان کو پیس کر باریک پاوڈر بنائیں ۔
ایک چھوٹا چمچ دہی میں ملا کر کھائیں۔
صبح نہار منہ استعمال کریں۔
15 دن استعمال کرنے کے بعد دوبارہ رپورٹ کروائیں۔
انشااللہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کی مقدار نارمل ہو جائے گا