18/08/2023
اج جامعہ احیاء العلوم بلامٹ میں ائی یچ ایم اے دیر لویر کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر سلطان محمد!صدر ائی ایچ ایم اے خیبر پختون خواہ! نے شرکت کی ڈاکٹر صاحب نے اپنا منشور پیش کیا ۔اعزاز الملک افکاری نے بہی ہدایات دی تمام شریک ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ڈاکٹر سبز علی خان مشوانی صدر ایس او ایچ دیر لویرکا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے اس پروگرام میں شرکت کی دیر لویر اور اپر کہ تمام ڈاکٹروں نے ائی ایچ ایم اے پر اعتماد کا اظہار کیا ڈاکٹر سلطان محمد اور ڈاکٹر سلیم خان کو ووٹ دینے کا وعدہ بھی کیا
ڈاکٹر خلیل جنرل سیکرٹری ائی ایچ ایم اے دیر لویر