Desi Hot videos

Desi Hot videos Free massage service for Peshawar females and plus occasional service only for ladies ao inbox ur contact details.

09/05/2026

Holy

09/05/2026

Desi aunty hot

09/05/2026

Salman Khan

09/05/2026

⭐⭐⭐⭐⭐ 𝟰.𝟴/𝟱 𝗥𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴

09/05/2026
29/04/2026

28/04/2026
14/04/2026

پاکستان اور چین کی #فوج نے مشترکہ آپریشن کے بعد واخان کوریڈور کے ایک اہم حصے پر قبضہ کر لیا ہے

واخان پاکستان کے علاقے چترال سے متصل ایک طویل سرحدی پٹی ہے، جو افغانستان کے کنٹرول میں تھا سوشل میڈیا پر جو پوسٹ ٹرینڈ کر رہی ہے اس کے مطابق یہ متحدہ ہندوستان کا حصہ تھی اور برطانیہ نے روس کے براہِ راست ہمسایہ بننے کے خطرے کے پیشِ نظر اسے افغانستان کی عمل داری میں دے دیا تھا، اس لیے پاکستان اگر اس پر قبضہ کر لیتا ہے تو عین جائز ہو گا کیونکہ یہ تاریخی طور پر #پاکستان ہی کا حصہ ہے۔

یہ پوسٹ کیوں اچانک سے ٹرینڈ کر رہی ہے اور کیا واقعی ایسا ہے کہ #واخان جغرافیائی اور تاریخی طور پر پاکستان کا حصہ ہے؟ واخان راہداری کیا ہے اور اس کی پاکستان، #افغانستان، چین اور خطے کے لیے کیا اہمیت ہے؟

اس کا جائزہ لینا اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ حقائق اور مفروضوں میں فرق کتنا ہے۔

واخان راہداری کیا ہے؟

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں واقع واخان کی تنگ پٹی 350 کلومیٹر طویل اور 16 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلوں میں گھری یہ راہداری اس لحاظ سے منفرد ہے کہ یہ چار ملکوں #تاجکستان پاکستان، افغانستان، #چین کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔

واخان کوریڈور کو شاہراہِ ریشم پر قوموں کے درمیان ایک پُل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ پاکستان کے ساتھ اس کی 300، تاجکستان کے ساتھ 260 اور چین کے ساتھ 74 کلومیٹر سرحد ملتی ہے۔

’گریٹ گیم‘ کے دوران جب #روس اور تاجِ #برطانیہ کے درمیان تزویراتی کشمکش عروج پر تھی تو واخان کوریڈور کو دونوں ملکوں کے درمیان بفرزون کی حیثیت حاصل تھی۔

اس کے مغربی حصے کو پنج دریا کی وادی کہتے ہیں، جو کم بلندی پر واقع ہے جبکہ دریائے #پامیر کے ساتھ اونچائی پر واقع علاقہ اپر واخان کہلاتا ہے۔ #قراقرم، #ہمالیہ اور کوہ #ہندوکش کی بلندو بالا چوٹیوں کے سبب اس علاقے کو ’بامِ دنیا‘ یعنی دنیا کی چھت کہا جاتا ہے۔

اس وقت واخان راہداری میں ایک وسیع ٹکڑے پر چین نے اپنی فوج اور چیک پوسٹیں بنا دی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے بابا غنڈی کے مقام پر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں اور سٹوڈنٹس ابھی تک اس خبر کو چھپا رہے ہیں 🤣🤣🤣

قندھار، پکتیا ،/ ھلمند اور ژوب بارڈر کے قریب طاہر قلعہ جیسا مضبوط مرکز بھی پاکستان کے قبضہ میں ہے اور ان شاءاللہ سٹوڈنٹس کو مزید سرپرائز ملتے رہیں گے


Pakistan Army


Sojhal ✍️

27/03/2026

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Hot videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Desi Hot videos:

Share