Peshawar Saddar Hijama Center

Peshawar Saddar Hijama Center علاج بلحجامہ کو ساینٹیفکل بنیادوں پر قائم کرنا.

�PESHAWAR SADDAR HIJAMA CENTER is striving for the service of human beings through herbal treatment and Hijama, a Sunnah way of treatment.
�OUR SERVICES�
�Hijama wet Cupping.
�PRP Microneedling advance therapy.
�Mole ,worts removal.
�Venesection �فصد۔,Nose.ForHead.tongue.
�Ears candles.
�ENVIRONMENT�
�Lady doctors for ladies in separate room.
�Hygienic neat and

clean environment.
�100% sterile and disposable instruments.
�We use sterile surgical blades of high quality.
�Proper history taking and record keeping.
�All safety precautions are practiced.
�First Aid Box is maintained. Treatment for almost all of the diseases is available in sha Allah
�Instructions for patients�
Especially:
Migraine
Sciatica
Low back pain
Cervical pain
Knee pain
Low sperm count
All sexual disorders
cardiac disorders
psychiatric disorders
Diabetes
Hypertension
High cholesterol
obesity
gynecological problems
�PRECAUTIONS�
� Fasting of at least 3 hours is required before hijama.
�Do not take blood thinning medicine (e.g. Warfarin, Clopidogrel etc)
same day before coming.
�Hijama can not be done if you are suffering from fever.
�For pregnant ladies, hijama is not recommended.
�Hijama is also not recommended during menstruation.
�Under arm and inguinal region hairs should be removed before visit.

مائیگرین،ایک ایسی بیماری جس کا علاج آج کی جدید میڈیکل سائنس بھی نہیں کر سکتی،حجامہ اور فسد کے ساتھ اس کا مستقل علاج کیا ...
28/04/2025

مائیگرین،
ایک ایسی بیماری جس کا علاج آج کی جدید میڈیکل سائنس بھی نہیں کر سکتی،
حجامہ اور فسد کے ساتھ اس کا مستقل علاج کیا جاتا ہے الحمد للہ.
03339592089
Bobby Plaza First Floor Near R Sheen Peshawar Saddar

*علاج کے بارے میں تفصیلی معلومات*پشاور صدر حجامہ سنٹر  آپ کو دیے رہا ہے ایک بہترین آفر۔جس میں آپ کو 3 قسم کے علاج مہیا ک...
11/04/2025

*علاج کے بارے میں تفصیلی معلومات*
پشاور صدر حجامہ سنٹر آپ کو دیے رہا ہے ایک بہترین آفر۔
جس میں آپ کو 3 قسم کے علاج مہیا کیئے جائیں گے. ۔
*مساج*
ڈیپ ٹشو مساج جو کہ آپکے خون کے گردش کو بہتر بناتا ہے
ارگنزم سسٹم کو سٹیمولیٹ کرتا ہے اور آپ کی نرو سسٹم کو بہتر بناتا ہے
*فائر کپنگ*
آپ کے مسسلز کو ریلیف دیتا ہے لیمفیٹک سسٹم کو بہتر بناتا ہے اور درد کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے
*حجامہ*
حجامہ کے بارے بکثرت احادیث موجود ہیں اس میں مشہور روایت ہے کہ بہترین علاج جو تم کرتے ہو وہ حجامہ ہے ۔
السلسلۃ الصحیحۃ 2301.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مَرْفُوْعاً: إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِمَّا تَدَاوَوْنَ بِهِ خَيْرٌ فَالْحِجَامَةُ.
ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو علاج تم كرتے ہو اگر كسی میں خیر ہے تو سینگی (حجامہ، پچھنا لگوانے) میں ہے۔

اس آفر سے فائدہ حاصل کریں
اور اپنے دوستوں سے بھی شیئر کریں
-------------------------••••••••------------
*نوٹ*
مساج کیلئے ہمارے پاس سٹاف
میل یعنی مردوں کیلئے مرد
عورتوں کیلئے عورت ۔
لہذا کسی بھی قسم کی بے ھودہ حرکت یا مسج نہ کریں ۔
*گناہ سے بچے*
*حرام سے بچے*
اور نہ کسی کو حرام کی دعوت دے

*Address*
First Floor Bobby Plaza Near R Sheen
Peshawar Saddar
*For queries*
*03339592089*

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال.پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
30/03/2025

تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال.
پوری امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

حجامہ، سنت بھی علاج بھی.إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُبہترین علاج جو تم کرتے ہو ، وہ حجامہ لگوانا ہے...
23/03/2025

حجامہ، سنت بھی علاج بھی.

إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ
بہترین علاج جو تم کرتے ہو ، وہ حجامہ لگوانا ہے.
صحیح بخاری 5696.
ایڈریس .
پشاور صدر حجامہ سنٹر بوبی پلازہ نزد آرشین پشاور صدر








03339592089

بہترین علاج جسے تم کرتے ہو، حجامہ ہے.الحدیث03339592089
17/03/2025

بہترین علاج جسے تم کرتے ہو، حجامہ ہے.
الحدیث
03339592089

12/03/2025

پشاور صدر حجامہ سنٹر
03339592089

12/03/2025

Ramazan Timing Schedule
Day Time.
10 AM To 5 PM.
Night Time.
8:30 PM To 11 PM.
Book Your Appointment.
03339592089

16/02/2025
حجامہ، سنت بھی علاج بھی.حجامہ لگوانے کی سنت تاریخیں17 شعبان    16    فروری   2025    اتوار 19 شعبان    18    فروری   202...
15/02/2025

حجامہ، سنت بھی علاج بھی.
حجامہ لگوانے کی سنت تاریخیں

17 شعبان 16 فروری 2025 اتوار
19 شعبان 18 فروری 2025 منگل
21 شعبان 20 فروری 2025 جمعرات

ابو داوود 3861.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ مَنِ احْتَجَمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَتِسْعَ عَشْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِحْدَى وَعِشْرِينَ، ‏‏‏‏‏‏كَانَ شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص سترہ ‘ انیس اور اکیس تاریخ ( قمری ) کو سینگی لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا ہو گی ۔‘‘

إِنَّ أَمْثَلَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ الْحِجَامَةُ
بہترین علاج جو تم کرتے ہو ، وہ حجامہ لگوانا ہے.
صحیح بخاری 5696.
ایڈریس .
پشاور صدر حجامہ سنٹر بوبی پلازہ نزد آرشین پشاور صدر







Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Younus Nadeem, Bilal Said, سعید الله سعیدی
22/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Younus Nadeem, Bilal Said, سعید الله سعیدی

18/01/2025

پشاور صدر حجامہ
کمرسے ٹانگ میں جاتا درد
شیاٹیکا ہوسکتاہے
اج ہی بروقت فصد سے علاج کروائیں - دردسے نجات پائیں
شیاٹیکا کی سب سے اہم علامت کمر کے نچلے حصے سے ٹانگ تک درد ہوتاہے یہ تکلیف شیاٹیک نرو پر پڑتے دباؤ سلپڈ ڈسک کی وجہ سے پیش آتی ہے پشاور صدر حجامہ سینٹر شیاٹیکا کاعلاج بنا سرجری و ادویات سے کرتے ہیں -
اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپڈ کے مرض میں مبتلا ہیں تو ابھی فون کریں اور اپوائنٹمنٹ بک کروائیں -
03339592089
نوٹ: انے سے پہلے اپنی اپائنٹمنٹ ضرور بک کروایے
خواتین کیلئے صرف اتوار کے دن سہولت موجود ہے
#پشاورصدرحجامہ #ناک #نزلہ

بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے.الحدیث
18/01/2025

بہترین علاج جسے تم کرتے ہو حجامہ ہے.
الحدیث

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Saddar Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Peshawar Saddar Hijama Center:

Share