Surgeon dr.Fakhar zaman

Surgeon dr.Fakhar zaman Dr.Fakhar zaman is working as surgeon at THQ hospital phalia and Ghias hospital phalia

اہل اسلام کو رمضان کریم بہت بہت مبارک ہو۔سرجن ڈاکٹر فخر زمانتحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ
18/02/2026

اہل اسلام کو رمضان کریم بہت بہت مبارک ہو۔
سرجن ڈاکٹر فخر زمان
تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ

ٹحصیل ہیڈ کواٹر ھسپتال پھالیہ میں ایک اور گلہڑ ( Thyroid) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجن ڈاکٹر فخرزمان ، ماہر بیہوشی ڈاک...
11/02/2026

ٹحصیل ہیڈ کواٹر ھسپتال پھالیہ میں ایک اور گلہڑ ( Thyroid) کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجن ڈاکٹر فخرزمان ، ماہر بیہوشی ڈاکٹر اعتزاز بٹ، اور تمام ٹیم نے مل کر اس آپریشن کو کامیاب بنایا۔
اگر آپ کے گردونواح میں کوئی گلہڑ کا مریض ہو تو مستند اور مفت علاج کے لئے آج ہی تحصیل ھیڈ کواٹر ھسپتال پھالیہ میں ڈاکٹر فخرزمان سے چیک اپ کروائیں۔
چیک اپ کے دن: منگل جمعرات اور ہفتہ

تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں ۵۰کیمرہ کے زریعہ آپریشن (Laparoscopy)مکمل ہونے کی خوشی میں ۲۴۔۱۲۔۲۰۲۵ کو کیک کاٹا گیا۔...
26/12/2025

تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں ۵۰کیمرہ کے زریعہ آپریشن (Laparoscopy)مکمل ہونے کی خوشی میں ۲۴۔۱۲۔۲۰۲۵ کو کیک کاٹا گیا۔ اس مختصر تقریب میں ہسپتال کے ڈاکٹر صاحبان کے علاوہ علاقے کے نامور ترین سرجن ڈاکٹر فتح محمد کاٹھیا صاحبب ، ڈاکٹر طارق سعید صاحب اور ڈاکٹر بشیر گوندل صاحب(آسٹریلیا) نے خصوصی شرکت کی۔
سرجن ڈاکٹر فخرزمان ان تمام افراد کے تہ دل سے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس کیمرہ والی مشین کے حصول میں ہماری مدد کی۔

اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب لوگوں کے تعاون سے  لیپروسکوپ ٹاور(کیمرہ کے ذریع آپریشن والی مشین) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھا...
28/11/2024

اللہ کے فضل و کرم اور آپ سب لوگوں کے تعاون سے لیپروسکوپ ٹاور(کیمرہ کے ذریع آپریشن والی مشین) تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں پہنچ چکی ہے۔ اگلے چند دنوں میں ضروری کاروائی کے بعدباقاعدہ افتتاح بھی کیا جائے گا۔
میں پاکستان اور بیرون ملک سے ان تمام افراد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں، جنہوں نےہمارے ساتھ تعاون کیا اور ہماری حوصلہ افزائی کی۔
سرجن ڈاکٹر فخرزمان
کنسلٹنٹ سرجن THQ ہسپتال پھالیہ
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن

الحمدللہ، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں ایک اور گلہڑ/تھائرائڈ کے مریض کا کامیاب آپریشن ۱۵/۱۱/۲۰۲۴ کو کیا گیا۔ یہ آپر...
20/11/2024

الحمدللہ، تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں ایک اور گلہڑ/تھائرائڈ کے مریض کا کامیاب آپریشن ۱۵/۱۱/۲۰۲۴ کو کیا گیا۔ یہ آپریشن سرجن ڈاکٹر فخرزمان، ماہرامراض بےہوشی ڈاکٹر جمال صاحب،اور انکی ٹیم نے مل کر سرانجام دیا۔
ڈاکٹر فخرزمان منگل،جمعرات، اور ہفتہ کے روز THQ ہسپتال پھالیہ میں کمرہ نمبر ۵ میں صبح ۹ سے دن ۲ بجے تک موجود ہوتے ہیں۔ کسی بھی سرجیکل مسئلے کے مستند علاج کے لیے آج ہی ڈاکٹر فخرزمان سے رابطہ کریں۔

18/10/2024

بہت جلد ہم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پھالیہ میں کیمرہ کے زریعہ آپریشن کرنا شروع کرنے جا رہے ہیں۔ میں ان تمام افراد کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں، جنہوں نے مجھ پہ اعتماد کیا اور ہمیں چندہ دیا۔ اللہ رب العزت ہم سب کی اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔آمین
جو لوگ ابھی بھی اس کار خیر میں شامل ہونا چاہیں، وہ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
سرجن ڈاکٹر فخرزمان
THQ ہسپتال پھالیہ
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن

غیاث ھسپتال پھالیہ میں انڈہ دانی کی بہت بڑی رسولی کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ کیا گیا۔  آپریشن سے پہلے اور بعد کی تصاو...
14/10/2024

غیاث ھسپتال پھالیہ میں انڈہ دانی کی بہت بڑی رسولی کا کامیاب آپریشن بزریعہ کیمرہ کیا گیا۔
آپریشن سے پہلے اور بعد کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
سرجن ڈاکٹر فخر زمان
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن

دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ  بریسٹ کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلہ میں بریسٹ سرجن ڈاکٹر آمنہ ارشد ۱۳ ...
02/10/2024

دنیا بھر میں اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی سلسلہ میں بریسٹ سرجن ڈاکٹر آمنہ ارشد ۱۳ اکتوبر بروز اتوار، لائف کئیر ہسپتال پھالیہ میں مریضوں کا مفت چیک اپ اور علاج کریں گی۔
صبح ۱۰ بجے سے دن ۲ بجے تک

Surgeon Dr.Fakhar zaman available at ghias hospital phaliaDaily 5 to 7pm For appointment and further information call 03...
04/08/2024

Surgeon Dr.Fakhar zaman available at ghias hospital phalia
Daily 5 to 7pm
For appointment and further information call 03476523482

ہم THQ ہسپتال پھالیہ میں بزریعہ کیمرہ (لیپروسکوپی) آپریشن کرنے کی سہولت کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم اپنی مدد...
19/07/2024

ہم THQ ہسپتال پھالیہ میں بزریعہ کیمرہ (لیپروسکوپی) آپریشن کرنے کی سہولت کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم اپنی مدد آپ کے تہت چندہ جمع کر رہے ہیں۔ تمام صاحب حیثیت افراد سے اس صدقہ جاریہ ہیں شمولیت کی درخواست ہے۔ اکاؤنٹ نمبر وڈیو کے احتتام پر موجود ہے۔
بشکریہ
سرجن ڈاکٹر فخرزمان
کنسلٹنٹ سرجن THQ پھالیہ
https://youtube.com/watch?v=3JZLDGcXYqI&si=b1LAb5tR_Q6vyRJC

Our pride Dr Fakhar Zaman Consultant Surgeon THQ phalia on a great mission!

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پھالیہ میں سرجن ڈاکٹر فخرزمان اور ان کی ٹیم نے پہلی مرتبہ گلہڑ (تھائیرائڈ) کا کامیاب آپریشن کر کے ...
09/06/2024

تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پھالیہ میں سرجن ڈاکٹر فخرزمان اور ان کی ٹیم نے پہلی مرتبہ گلہڑ (تھائیرائڈ) کا کامیاب آپریشن کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔
تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پھالیہ میں اپینڈکس، ہرنیا، پتہ کی پتھری، بواسیر، چھاتی کی گلٹیاں/ کینسر، گلہڑ، ٹانگ کی پھولی ہوئ رگیں وغیرہ وغیرہ کے آپریشن روزانہ کی بنیاد پہ کیے جاتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے گردونواح ہیں کوئی شخص ان امراض میں مبتلا ہے تو آج ہی سرجن ڈاکٹر فخرزمان سے چیک اپ کروائیں اور سرجری سے متعلقہ تمام مسائل کا مستند علاج کروائیں۔
کمرہ نمبر ۵ تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال پھالیہ

Address

THQ Hospital, Phalia
Phalia

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
14:00 - 17:00
Tuesday 08:30 - 13:30
14:00 - 17:00
Wednesday 08:30 - 13:30
14:00 - 17:00
Thursday 08:30 - 13:30
14:00 - 17:00
Friday 08:30 - 12:00
14:00 - 17:00

Telephone

+923338274780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Surgeon dr.Fakhar zaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category