
21/08/2025
🌹🥀 گنج پن ضماد اور تیل 🌹🥀
🌹🌹گنج پن کا علاج🌹🌹
بالوں کے لیے جادوئی تیل
ھوالشافی
1) تل کا تیل..................... 750 گرام
2) آب ادرک..............................1 پاؤ
3)آب پیاز................................1پاؤ
4)مورپنکھ کے پتے.............1پاؤ
5)کلونجی کا تیل..................50گرام
6)لیموں کا رس...................50گرام
7)ارنڈ کا تیل........................50گرام
8)بادام کاتیل.......................50گرام
9)منڈی موٹی.....................25گرام
10)عناب ایرانی...................50گرام
(11 دارچینی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
(12 آملہ خشک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
(13 گندھک آملہ سار ۔۔۔۔۔20 گرام
(14 پوست اخروٹ تازہ ۔۔۔۔100 گرام
(15 گوکھرو کلاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50 گرام
ترکیب:-
تمام اجزاء کو جوکوب کرکے 12 گھنٹے کےلیے رکھ دیں پھر بہت ہلکی آنچ پر جلا کر سیاہ کر لیں.
تیل کو چهان لیں اور ٹهنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں
گنج پن کا آخری علاج ہے.
بالوں کا گرنا ۔ بالچر۔بال باریک ہونا ۔خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے
🌹🌹🌹💕🌹ضماد گنج پن 🌹🌹🌹💕🌹
گنج پن اور گرتے بالوں کےلیے بہترین ضماد ہے
روغن تارا میرا آدھا کلو
روغن بیضہ مرغ دیسی 1 پاؤ
آب ادرک 1 پاؤ
آب پیاز سفید1 پاؤ
آب لہسن دیسی آدھا پاؤ
کلونجی 50 گرام
میتھی دانہ 50 گرام
لیدھا بوٹی 50 گرام
ترکیب تیاری
تمام چیزیں بمع آب روغن تارا میرا میں اچھی طرح جلا کر چھان لیں۔
کمیلہ
برگ حناء
مازو
پوست انار
گندھک آملہ سار
کشتہ جست
ہلدی
مردار سنگ
توتیا اخضر
ہر ایک 50 / 50 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
توتیا اور مردار سنگ کو الگ کھرل کرلیں کم از کم آٹھ گھنٹہ تیز ہاتھوں سے کھرل کیجیے
دیگر ادویات الگ سے نہایت باریک پیس کر کپڑ چھن کیجیے اور توتیا اور مردار سنگ کے ساتھ ملا لیں
بعد میں تیار شدہ روغن تارا میرا بقدر ضرورت گرم کرکے دوا میں ملا کر قدرے سخت لبدی بنائیے بعدہ سرکہ انگوری تند وترش ملا کر نرم مرہم بنائیے اور سر پر استرا پھیر کر لیپ کر دیجیے اور اوپر کپڑا باندھ دیجیے چار سے چھ گھنٹہ بعد اتار دیں
*فوائد*
گنج کے لیے انتہائی مفید ہے
گرتے بالوں کو روکتا ہے اور گھنا کرتا ہے
تین سے سات لیپ لگانے ہوتے ہیں روزانہ ایک بار
بعض اوقات باریک باریک دانے نکل آتے ہیں ایک دو یوم کے وقفہ سے دوبارہ لگائیے
بالچر ،گنج پن کے لیے برسوں سے آزمودہ ہے الحمد للہ نئے بال نکل آتے ہیں
رات کو ایک ٹاٸم اچھی طرح بالوں میں لگاٸیں اور صبح بال اچھی طرح دھوکر پھر لگاٸیں
والسلام
حکیم میاں محمد احسن
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے