
30/03/2022
الحمدللہ
بھائی فیصل لودھی کوٹ ملتانیاوالہ
گردہ کی پتھری اور گردہ کے درد میں مبتلا تھے اور کافی ڈاکٹرز سے علاج وغیرہ کروا چکے تھے ۔ گردہ کا درد اور پتھری ٹس سے مس نہیں ہوئی۔
الحمدللہ ہومیوپیتھک دوا کی چند خوراکیں دینے سے درد فورا ختم ہوا اور پتھری یورن (پیشاب) کے ذریعہ باہر آ گئی۔
علی ہومیوپیتھک کلینک ہیلاں
ڈاکٹر عمر حنیف خان
03421670416