Dr Farwa Noreen PT

Dr Farwa Noreen PT Dr Farwa noreen PT is former graduate of Sargodha medical college.She has expertise of rehabilitation

What happens when you guys sleep on the left side .So always try to sleep on your left which reduces gastric upsets...An...
05/11/2024

What happens when you guys sleep on the left side .So always try to sleep on your left which reduces gastric upsets...And enjoy ur sleep too

IT MAY NOT BE SCIATICA, THOUGH SYMPTOMS ARE ALMOST THE SAME.The piriformis is a small muscle located deep in the buttock...
05/11/2024

IT MAY NOT BE SCIATICA, THOUGH SYMPTOMS ARE ALMOST THE SAME.

The piriformis is a small muscle located deep in the buttock, behind the gluteus maximus. It runs diagonally from the lower spine to the upper surface of the femur, with the sciatic nerve running underneath or through the muscle. The piriformis muscle helps the hip rotate, turning the leg and foot outward.

As a result of overuse, injury, or strain, the piriformis muscle can tighten, swell, or spasm. Sports that involve repetitive forward movement of the legs, or problems in surrounding joints like the sacroiliac joints are typical causes of piriformis syndrome.

The location of the piriformis muscle near the sciatic nerve means that when the piriformis muscle is irritated or injured, it can affect the sciatic nerve as well.

Symptoms of piriformis syndrome include tenderness and pain in the buttock area, accompanied by sciatica-like pain, numbness, and weakness that runs down the back of the thigh, calf, and foot. Pain from piriformis syndrome is often worse when walking up stairs, after sitting, or while walking or running.

Piriformis syndrome is often confused with other conditions, especially lumbar spine conditions. Attaining a proper diagnosis of piriformis syndrome is important when considering treatment for low back and leg pain.

Piriformis Muscle Self Release Ball Technique:

After finding the piriformis muscle place the release ball onto it. Then straighten the leg and lean over with your weight on the muscle and roll onto it. Roll slowly back and forth on the ball finding that Sweet Spot. Continue rolling for about 2-3 minutes and then switch over to the other side doing 2-3 sets.

قدرتی طریقوں سے بلڈ پریشر کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔
26/10/2024

قدرتی طریقوں سے بلڈ پریشر کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔

15/10/2024

بیٹیوں سے نہیں بیٹیوں کے نصیب سے ڈرتے ہیں لوگ!!!
ر یپ "بلتکا ر" کے بعد لڑکی کو مار دینا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

"کیا آپ جانتے ہیں ر یپ کے بعد عورت کو مار دیا جانا اسکی سب سے بڑی خوش قسمتی ہوتی،، کیونکہ بچ جانے والی کی زندگی جتنی عذاب اور و حشت بھری ہوتی اسکا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ کیسے ؟؟
سب سے پہلے اس کی روح جو چھلنی کیا جاتا ہے اس اذیت کو قبول کرنا۔ پھر یہ سوچنا کہ کسی کو بتانا چاہئے یا نہیں۔۔پھر بتا دیئے جانے پہ لوگوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔ جھوٹ بول رہی، attention seeker ہے Victim card پلے کررہی ہے۔۔۔۔Con sensual ہوگا۔۔بوائے فرینڈ ہوگا اب ان بن ہوگئی ہوگی،،،، پھر اگر رپورٹ کردو تو پولیس کی investigation کتنے آدمی تھے...؟ کیسے کیا....؟ آگے کیا یا پیچھے کیا.....؟ آپ نے کیسے "ریسپونس" کیا دوسرے الفاظ میں (Did you Enjoy Too)...؟

اتنے سوال ہوتے ہیں،، عورت خود ایک مقام پہ آکہ اپنے بارے میں خود سے سوال کرنے کھڑی ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔۔شائد میں سو رہی تھی، شاید میں ڈرنک تھی۔۔۔شائد میں خواب دیکھ رہی تھی،،،،،،،،، مجھے کوئی غلط فہمی تو نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔.؟ میں delusional تو نہیں ہو رہی.۔..؟؟؟؟ اللہ تعالیٰ ہر بہن، بیٹی کی عزت سلامت رکھے آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

12/09/2024

اگر واک کرنا روزانہ کا معمول نہیں بنا پائے تو وِیک اینڈ کے دو دنوں میں ہی سہی، خوب لمبی واک مار لیا کریں۔ دورانِ خون والی گاڑی کے ایکسلریٹر پر دباؤ بڑھا کر اس گاڑی کو بھگانا ضروری ہے۔ خون کو بدن کی نس نس تک پہنچانا صحت کی طرف لوٹ جانا ہے۔

خون میں جگہ بہ جگہ گانٹھیں پڑ جاتی ہیں، بلڈ کلاٹس کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یہ واک کرنے سے ٹوٹتے ہیں۔ دماغ کی باریک ترین شریانوں تک خون پہنچتا ہے تو طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے، ڈیپریشن چھٹ جاتا ہے، صحت مند، مثبت، اور تخلیقی خیالات کی یلغار سی ہونے لگتی ہے۔ مُوڈ یکسر بدل جاتا ہے۔ مسائل کے نت نئے حل نظر آنے لگتے ہیں، اور چڑچڑاہٹ جاتی رہتی ہے۔

پیدل چلنے یا تھوڑی دیر بیڈ منٹن وغیرہ کھیلنے جیسی ایکٹوٹی کو خوب celebrate کر کے یوں انجام دیں جیسے یہ بہت ضروری (unavoidable) کام ہو جس بِنا آپ کا گذارا ممکن نہیں۔ نتیجتاً آپ دیکھیں گے کہ گھر میں جھگڑے کم ہو جاتے ہیں۔ ایک دوسرے سے الجھنے کی بجائے، ہنسی خوشی اور جوش و خروش والی فضا پیدا ہوتی ہے۔

آج کی مصروف زندگی میں پیدل چلنے کو وقت نکالنا خوبصورت ترین جہاد ہے۔ بدن کے تھکے ہارے کیمیائی نظام اندر بھونچال آجاتا ہے۔ دل سے جڑی شریانوں میں لہو کی گردش کا میسر آنا گویا زندگی کے مہ و سال کا بڑھ جانا ہے۔

آپ یقین جانیں، ہمارے ہاں ایک ہزار افراد میں سے کوئی نو سو افراد اس نوع کی لاشعوری خود کشی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں، ورنہ پاکستان میں صحت مند زندگی کی اوسط عمر 58 برس نہ ہوتی۔

ایسا کیوں ہے کہ جرمنی یا امریکہ جیسے ممالک میں ہم 80 اور 90 سالہ بندے کو جوگنگ کرتا ہوا دیکھتے ہیں؟ روزانہ آٹھ کلومیٹر سائیکل چلانے والے 90 سالہ نوجوان وہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔

پاکستان سے متعلق سٹڈیز اور اعدادوشمار کیمطابق یہاں قبل از وقت موت کے بڑے اسباب میں سرِفہرست coronary artery disease ہے، یعنی دل کی شریانوں میں خون کا مناسب مقدار میں نہ پہنچنا۔ اس میں چکنائی سے بنی مرغن غذائیں اور مصالحہ جات کا استعمال تو کنٹریبیوٹ کرتے ہی ہیں، واک کلچر یا فزیکل ایکسرسائز کی کمی "سونے پر سہاگے" کا کام کرتی ہے۔

اس لیے کوشش کر کے تھوڑا سا پیدل چل لیا کریں خود کو وقت دیں اپنا خیال آپ خود نہیں رکھیں گے تو کوئی دوسرا تو کبھی نہیں رکھے گا ۔۔آپکو بس اپنے لیے صحت مند رہنا ہے ۔۔۔
تندرست رہیں خوش حال زندگی گزاریں ۔۔۔۔۔

20/07/2024

گھر کے بزرگوں کے ساتھ بیٹھا کریں۔۔۔ باتیں کیا کریں،
ایک دن وہ خود بخود خاموش ہو جائیں گے۔
انہیں آزاد رہنے دیں،
خرچ کرنے دیں،
اپنی مرضی سے
جینے دیں،
ایک دن وہ آپ کے لیے سب کچھ چھوڑ جائیں گے۔
انہیں بار بار نہ ٹوکیں،
وہی باتیں دہراتے ہیں؟
ایک دن آپ ان کی آواز سننے کے لیے ترس جائیں گے،جب
وہ خاموش ہو جائیں گے۔۔۔۔

جتنا ہو سکے ان کی دعائیں لیں،
جھک کر، پاؤں چھو کر،
ایک دن وہ خود بخود تصویر بن جائیں گے،
پھر معافیاں مانگنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
انہیں دوسروں کے سامنے کچھ مت کہیں، آج انہیں کھانے دیں، اپنی مرضی سے،
پھر وہ کھانے کے لیے بھی نہیں آئیں گے،
خواہ کتنی ہی بار ان کی برسی مناؤ۔۔۔۔

📢ایک اچھی بات 📢📌‏چھ سنہری انڈےایک دن ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں ...
06/07/2024

📢ایک اچھی بات 📢

📌‏چھ سنہری انڈے

ایک دن ایک لڑکی نے اپنے دادا سے پوچھا، "پاپا، آپ مجھے کیا سکھا سکتے ہیں جو میری زندگی میں مفید ہو؟"

دادا نے کہا، "ایک سبق سکھاتا ہوں، لیکن پہلے کچھ بڑا کرو جو سب کی توجہ حاصل کرے۔"

لڑکی نے پوچھا، "کیا؟"

دادا نے کہا، "محلے میں جا کر سب کو بتاؤ کہ میری شتر مرغ نے چھ سنہری انڈے دیے ہیں اور میں کروڑ پتی بننے والی ہوں۔"

لڑکی نے ایسا ہی کیا، لیکن کوئی مبارکباد دینے نہ آیا۔

اگلی صبح دادا نے کہا، "اب جا کے بتاؤ کہ ایک چور آیا، شتر مرغ کو مار ڈالا اور سنہری انڈے چرا لیئے۔"

لڑکی نے ایسا کیا اور فوراً بہت سے لوگ ان کے گھر آ گئے۔

لڑکی نے پوچھا، "پاپا، کل کوئی نہیں آیا، آج اتنے لوگ کیوں آئے؟"

دادا نے مسکرا کر کہا، "جب لوگ اچھی خبر سنتے ہیں، تو خاموش رہتے ہیں۔ لیکن بری خبر سنتے ہی فوراً آتے ہیں۔ لوگ تمہاری کامیابی سے زیادہ تمہاری ناکامی دیکھنا چاہتے ہیں۔"

"یاد رکھو، دوسروں کی رائے کی فکر نہ کرو۔ اپنے خوابوں کے پیچھے چلو اور کامیابی حاصل کرو۔

حجامہ سنت طریقہ علاج ہے !!
24/06/2024

حجامہ سنت طریقہ علاج ہے !!

Eid Mubarak 🌸 Wishing u & ur family a blessed Eid filled with love & happiness 🎉Happy Eid al-Adha🌸May ALLAH accept ur sc...
17/06/2024

Eid Mubarak 🌸
Wishing u & ur family a blessed Eid filled with love & happiness 🎉
Happy Eid al-Adha🌸
May ALLAH accept ur scarifiec & reward u generously 🤲
This day teaches us patience, perseverance, passion, dedication, sincerity, tolerance and the most precious thing to sacrifice in the way of Allah.🌸
Regards
Dr farwa Noreen

📢Sleeping positions 📢
11/06/2024

📢Sleeping positions 📢

حجامہ سنت طریقہ علاج ہے ۔۔۔اور یہ پرانے سے پرانے درد کو ٹھیک کرنے کے لیے مؤثر طریقہ علاج ہے ۔۔اس   کے ذر یعے پھٹوں میں ج...
25/05/2024

حجامہ سنت طریقہ علاج ہے ۔۔۔
اور یہ پرانے سے پرانے درد کو ٹھیک کرنے کے لیے مؤثر طریقہ علاج ہے ۔۔اس کے ذر یعے پھٹوں میں جمع گندا خون نکلتا ہے اور صاف خون کی گردش ہوتی ہے اور جسم سے فاسد مادوں کو نکالتا ہے ۔۔۔
اگر آپ بھی بہت عرصہ سے کسی درد میں مبتلا ہیں اور ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں تو ایک دفعہ حجامہ ضرور کروائیں ۔۔۔
For appointment
03458247698
نور سرجیکل جنرل ہسپتال پھالیہ

Address

نور سرجیکل اینڈ جنرل ہسپتال، گجرات روڈ بالمقابل غزالی سکول رانجھا ٹاؤن پھالیہ
Phalia

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923458247698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Farwa Noreen PT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Farwa Noreen PT:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category