Arshad Medical centre

Arshad Medical centre Transforming Life
Diabetes & Skin Care Phalia
Dr.Aamir: ماہر شوگر
Dr.Afrah: ماہر سکن

15/02/2026

‎ ماہ رمضان میں شوگر (ذیابیطس) کے کن مریضوں کو روزہ نہیں رکھنا چاہیے یا اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے رکھنا چاہئے ؟

‎🚫 وہ ذیابیطس کے مریض جو روزہ نہ رکھیں

‎1. ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریض
‎خاص طور پر اگر ان کی شوگر کنٹرول میں نہ ہو
‎بار بار شوگر بہت کم ہو جاتی ہو
‎ شوگر کم ہونے (hypoglycemia) کا احساس نہ ہوتا ہو


‎2. شوگر شدید حد تک کنٹرول سے باہر ہو
‎جن کا HbA1c 9٪ سے زیادہ
‎اکثر شوگر 300 mg/dl سے زیادہ رہتی ہو
‎بار بار شوگر کم ہونے کے واقعات پیش آتے ہوں

‎3. جن مریضوں کو حال ہی میں شدید Hypoglycemia ہوا ہو ۔ یعنی شوگر بہت کم ہوئی ہو ۔ اور ہسپتال میں داخل ہونا پڑا ہو ۔
‎پچھلے 3 ماہ میں ایسا واقعہ جس میں دوسرے کی مدد درکار ہو

‎4. جن کو پچھلے 3 ماہ میں میں DKA یا Hyperosmolar حالت ہوئی ہو ۔ یہ دونوں شوگر کی سنجیدہ پیچیدگياں ہیں ۔

‎5. انسولین کے زیادہ انجیکشن لینے والے مریض
‎دن میں کئی بار انسولین لگانے والے مریض
‎ یا جنہیں شوگر میں شدید اتار چڑھاؤ کا سامنہ ہو

‎6. حاملہ خواتین جنہیں ذیابیطس ہو
‎حمل کے دوران شوگر
‎➡️ روزہ رکھنا محفوظ نہیں

‎7. گردوں کے شدید مریض میں مبتلا مریض
CKD اسٹیج 4 یا 5 والے گردہ کے مریض
‎ جن امراض میں پانی کی کمی کا شدید خطرہ موجود ہو ۔

‎8. بزرگ ذیابیطس کے مریض
‎کمزوری، یادداشت کی خرابی والے مریض جو
‎اکیلے رہتے ہوں اور انسولین یا سلفونائل یوریا ادویات لیتے ہوں

‎9. شدید بیماری یا انفیکشن کی حالت میں
‎جنہیں بخار، الٹی، دست وغیرہ کی شکایت ہو
‎ یا حالیہ ہسپتال میں داخلہ ہوا ہو

‎10. ذیابیطس کی شدید پیچیدگیوں والے مریض
‎دل کی شدید بیماری والے مریض
‎جنہیں حالیہ فالج کا اٹیک ہوا ہو
‎یا جنہیں اعصابی نظام کی شدید خرابی لاحق ہو

‎⚠️ درمیانے خطرے والے مریض
‎شوگر اچھی طرح کنٹرول میں ہو
‎صرف Metformin یا جدید ادویات پر ہوں
‎➡️ صرف ڈاکٹر کے مشورے سے روزہ رکھیں

ڈاکٹر مرزا عامر شہزاد
ایم بی بی ایس۔ شوگر سپیشلسٹ
پوسٹ گریجویشن کورس ان ذیا بیطس۔
آغا خان یونیورسٹی کراچی رائل کالج آف فزیشن انگلینڈ
ممبر آف امریکن ذیا بیطس ایسوسی ایشن
رابطہ نمبر 0347-6327004

27/01/2026

اگر آپ بھی موٹاپے یا شوگر کا شکار ہیں ، تو آج ہی رابطہ کریں ۔

ڈاکٹر مرزا عامر شہزاد
ایم بی بی ایس۔ شوگر سپیشلسٹ
پوسٹ گریجویشن کورس ان ذیا بیطس۔
آغا خان یونیورسٹی کراچی رائل کالج آف فزیشن انگلینڈ
ممبر آف امریکن ذیا بیطس ایسوسی ایشن
رابطہ نمبر 0347-6327004

20/01/2026

ڈاکٹر مرزا عامر شہزاد
ایم بی بی ایس۔ شوگر سپیشلسٹ
پوسٹ گریجویشن کورس ان ذیا بیطس۔
آغا خان یونیورسٹی کراچی رائل کالج آف فزیشن انگلینڈ
ممبر آف امریکن ذیا بیطس ایسوسی ایشن
رابطہ نمبر
0347-6327004

15/01/2026
شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر مرزا عامر کچھ مصروفیات کی وجہ سے بیرونِ ملک جارہے ہیں ، کلنیک بند رہے گافارمیسی اور لیب معمول کے مطاب...
19/12/2025

شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر مرزا عامر کچھ مصروفیات کی وجہ سے بیرونِ ملک جارہے ہیں ، کلنیک بند رہے گا
فارمیسی اور لیب معمول کے مطابق کھلی رہے گی ۔

تمام ٹیسٹ پر %50 خصوصی ڈسکاؤنٹ شوگر آگاہی کیمپ  01 نومبر سے 20 تک
03/11/2025

تمام ٹیسٹ پر %50 خصوصی ڈسکاؤنٹ
شوگر آگاہی کیمپ
01 نومبر سے 20 تک

01/11/2025

ڈاکٹر افراح عامر (سکن سپشلسٹ)کل 10 سے 4 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کریں گی

انشااللہ 🤲
25/10/2025

انشااللہ 🤲

کل  21 ستمبر بروز اتوار ڈاکٹر افراح عامر مریضوں کا معائنہ کریں گیان شاءاللہ
20/09/2025

کل 21 ستمبر بروز اتوار ڈاکٹر افراح عامر مریضوں کا معائنہ کریں گی

ان شاءاللہ

Address

Ghanian Road,opposite Al Rehman Hospital Near Tehsil Head Quarter
Phalia

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 14:30
Wednesday 09:00 - 14:30
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Medical centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram