06/01/2026
آپریشن کے بعد کہنی کی اکڑن ایک عام پیچیدگی ہے جس میں سرجری کے بعد درد، سوجن، اسکار ٹشو اور طویل عرصہ تک اموبلائزیشن کے باعث کہنی کے جوڑ کی حرکات محدود ہو جاتی ہیں۔ اس حالت کے مؤثر انتظام میں فزیوتھراپی بنیادی کردار ادا
کرتی ہے۔
فزیوتھراپی کے علاج میں یہ تکنیکیں شامل ہیں
رینج آف موشن (ROM) 🔸️
اسٹریچنگ ایکسرسائزز🔸️
سٹرینتھنینگ ایکسرسائزز🔸️
پین مینجمنٹ ٹیکنیکس🔸️