Ibne Qasim Clinic and Hijama Center

Ibne Qasim Clinic and Hijama Center بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج حجامہ(Cupping) ہے۔۔
فرمان نبوی صلی الله علیہ وسلم Cupping is the best Remedy

حجامہ ایک سنت طریقہ علاج میرے آقا صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا طریقہ علاج ہے جس میں شفاء ہی شفاء ہےمیرے آقا صلی اللہ علیہ و...
04/11/2024

حجامہ ایک سنت طریقہ علاج میرے آقا صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا طریقہ علاج ہے جس میں شفاء ہی شفاء ہے
میرے آقا صلی اللہ علیہ و آل وسلم فرماتے ہیں حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے ہے جو بیماریوں کو جڑ سے ختم کرتا ہے
ایک ایسا طریقہ علاج جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں
ایک ایسا علاج جس میں ستر بیماریوں کا علاج ہے
ایک ایسا طریقہ علاج جو وقتی نہیں بلکہ مستقل ہے
ایک ایسا علاج جو دنیا کے صحت مند ترین ملک یعینی چائنہ کا قومی علاج ہے
ایک ایسا طریقہ علاج جو بلکل بھی تکلیف دہ نہیں
ایک ایسا طریقہ علاج جسے تقریبا ہر کوئی اپنا علاج کرواسکتا ہے
ایک ایسا طریقہ علاج جو صرف جسمانی نہیں بلکہ روحانی تمام بیماریوں حسد جادو نظر سے بھی چھٹکارے کا ضامن ہے
جسم کے کسی بھی حصے میں درد تکلیف ہو یا ہو چہرے پر داغ دانے دھبے یا کوئی جلدی مرض ، ٹینشن ڈیپریشن ہو یا ہو فالج و لقوہ ، مسلہ ہیپاٹائٹس کا ہو کولیسٹرول یا یورک ایسڈ یا گنجہ پن تمام امراض کا حجامہ مستقل ہے

خواتین کے لئے ہمارے پاس فی میل ڈاکٹر بھی موجود ہیں

ابن قاسم کلینک اینڈ حجامہ سینٹر
ایڈریس۔۔نزد غزالی سکول مین بلڈنگ بلمقابل عیدگاہ پھالیہ غزالی چوک پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین

اوقات کار کلینک۔۔صبح 10 تا سپہر 2 بجے
ناغہ بروز اتوار

09/10/2024

ابن قاسم حجامہ سینٹر پھالیہ
حجامہ کے متعلق چند ضروری باتیں:-
حجامہ ایک سنت طریقہ علاج ہے جسے تمام تر مسائل مثلا ٹینشن ڈیپریشن ہر وقت کی تھکاوٹ جسم میں دردیں سردرد، کمردرد، پٹھوں کے درد، مہروں کے درد ، شیاٹیکا سمیت تمام طرح کی دردیں نیز تمام تر جلدی امراض خارش ، الرجی ، چہرے کے دانوں دھبوں کے لئے بھی حجامہ ایک بہترین علاج ہے
حضرت محمد صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا
حجامہ ان تمام علاجوں سے بہتر ہے جو لوگ اختیار کئے ہوئے ہیں اور حجامہ بیماریوں کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔
ایڈریس :- ابن قاسم حجامہ سینٹر نزد غزالی سکول مین بلڈنگ پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین اوقات کار صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک
آنے سے پہلے واٹس ایپ یا درج زیل واٹس ایپ یا فون نمبر پہ رابطہ کرکے اپنی اپوائنمنٹ ُبک کروا کر آئیں تاکہ انتظار کی زحمت نہ ہو
0342-4758827
حجامہ کے مکمل سیشن کی فیس 2000 روپے ہے
مزید آپ کا کوئی سوال یا معلومات درکار ہو تومیسج کریں
شکریہ

16/08/2024
06/11/2023
پاکستان طبی کانفرنس کی قیادت کو منڈی بہاوالدین آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
19/10/2023

پاکستان طبی کانفرنس کی قیادت کو منڈی بہاوالدین آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

Address

Matab Ibne Qasim Near Ghazali School Main Building Ghazali Chowk Phalia
Phalia
50430

Opening Hours

Monday 10:00 - 15:00
Tuesday 10:00 - 15:00
Wednesday 10:00 - 15:00
Thursday 10:00 - 15:00
Friday 10:00 - 12:00
Saturday 10:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne Qasim Clinic and Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ibne Qasim Clinic and Hijama Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category