24/05/2026
ہمارے ضلع منڈی بہاوالدین کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت جناب محمد ارشد رانجھا آف رتوال، سابق چیئرمین یونین کونسل مکیوال، ایک عوام دوست، ملنسار اور بااخلاق شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کی روزمرہ مصروفیات اور عوامی روابط سے ہمیشہ ان کی خدمتِ خلق کا جذبہ نمایاں رہتا ہے۔
محمد ارشد رانجھا نے محمد ارشد رانجھا (ظفر کار زون) آف مکیوال نے بٹ سرجیکل ہسپتال کا وزٹ کیا، جہاں انہوں نے ڈاکٹر شاہد منظور بٹ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی ہیلتھ کی سہولیات کو سراہتے ہوئے انتظامیہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔
بٹ سرجیکل ہسپتال انتظامیہ محمد ارشد رانجھا صاحب کی آمد، نیک تمناؤں اور حوصلہ افزائی پر دل کی گہرائیوں سے مشکور ہے۔
وزٹ کی تاریخ: 11 اکتوبر 2024
شکریہ