GM Hospital & College of Medical Sciences

GM Hospital & College of Medical Sciences 24/7 Emergency & Maternity Services

23/02/2026

🏥 GM HEALTH CARE CLINIC& MATERNITY HOME24/7 Emergency & Maternity Services📍 Phullan Sharif, Alipur📜 Registration  # PHC/...
22/02/2026

🏥 GM HEALTH CARE CLINIC
& MATERNITY HOME
24/7 Emergency & Maternity Services
📍 Phullan Sharif, Alipur
📜 Registration # PHC/L&A/2023/76169
📞 0300-3505582
📞 0301-7401726
🩺 General Medicine | 🏥 Indoor Facility | 🤰 Maternity Care | 💉 Emergency Services

18/02/2026

18/02/2026
12/02/2026

11/02/2026

Hi-Precision Diagnostics

اہلیان پھلن شریف کے لیے بہت بڑی خوشخبری   M.B.B.S F.C.P.S (Medicines) ہر اتوار صبح 9:00 بجے سے12:00 بجے تک مریضوں کا چیک...
15/11/2024

اہلیان پھلن شریف کے لیے بہت بڑی خوشخبری

M.B.B.S F.C.P.S (Medicines)
ہر اتوار صبح 9:00 بجے سے12:00 بجے تک مریضوں کا چیک اپ کیا۔ کریں گے تمام پھلن شریف اور گرد, و نواح کے تمام مریض جو دل جگر گردوں ذیابیطس، بلڈ پریشر, سینے کی بیماریاں, سر درد, فالج,پٹھوں, جوڑوں کا درد , کے امراض میں مبتلا ہیں اور ملتان لاہور کے سفر۔ اور۔ مہنگے علاج سے تنگ آ چکے ہیں اب ان کے اپنے شہر میں بہترین سروسز کے ساتھ بہترین معیاری علاج کے لیے ڈاکٹر صاحب ہر اتوار کو جی ایم ہسپتال پھلن شریف تشریف لاتے ہیں ۔

October is Breast Cancer Awareness Month. 👩🏽‍🦰 Breast cancer is the most common cancer globally with around 2.3 million ...
01/10/2024

October is Breast Cancer Awareness Month.

👩🏽‍🦰 Breast cancer is the most common cancer globally with around 2.3 million new cases every year. Roughly half of all breast cancers occur in women with no specific risk factors other than s*x and age.

📉 Reducing global breast cancer mortality by 2.5% per year would avert 25% of breast cancer deaths by 2030 and 40% by 2040 among women under 70 years of age.

These objectives can be achieved by:

1️⃣ Health promotion for early detection
2️⃣ Timely diagnosis
3️⃣ Comprehensive breast cancer management

Get tested!

Learn more about symptoms, diagnosis and treatments here ➡️ https://bit.ly/47LCLkI

ہر ہفتہ احمد پور شرقیہ ہر اتوار  پھلن شریف/ علی پور
28/09/2024

ہر ہفتہ احمد پور شرقیہ
ہر اتوار پھلن شریف/ علی پور

بہادر بسمہ  جنہیں حیدرآباد سے لاہور کا طویل سفر بھی کینسر کو شکست دینے سے نہ روک سکا''میں حیدرآباد میں پلی بڑھی اور وہاں...
27/09/2024

بہادر بسمہ جنہیں حیدرآباد سے لاہور کا طویل سفر بھی کینسر کو شکست دینے سے نہ روک سکا
''میں حیدرآباد میں پلی بڑھی اور وہاں آرکیٹیکچر کی تعلیم حاصل کر رہی تھی جب سال 2022 میں میری طبیعت خراب ہونا شروع ہوئی۔ مجھے بخار، رات میں پسینہ آنا، اور گردن میں سوجن محسوس ہوتی تھی۔ میں نے ڈاکٹر سے رجوع کیا جس نے بائی آپسی کا مشورہ دیا، اور 23 سال کی عمر میں مجھے ہاجکنز لیمفوما، جو کہ لمفاٹک نظام میں پیدا ہونے والا ایک قسم کا کینسر ہے، کی تشخیص ہوئی۔ میرا علاج شوکت خانم کے کراچی تشخیصی مرکز اور کلینک میں کیموتھراپی کے ساتھ شروع ہوا۔ علاج کے آغاز میں جب کیمو تھراپی کے چار سائیکل مکمل ہو گئے تو یو ں محسوس ہوا کے کینسر آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع گیا ہے۔ لیکن خوشی عارضی ثابت ہوئی جب جلد ہی ہمیں معلوم ہوا کہ میرا ختم نہیں ہو رہا اور مجھے علاج کے لیے شوکت خانم ہسپتال لاہور جانا پڑے گا۔
میرے کینسر کے سفر کے دوران کئی لمحے ایسے تھے جب میں نے سوچا کہ شاید یہ میری زندگی کے آخری دن ہیں۔ ایک موقع پر، ایسا محسوس ہوا جیسے میری رگوں میں خون کی بجائے بجلی دوڑ رہی ہو وہ تکلیف ناقابل برداشت تھی۔ مجھے لگا کہ میں یہ سفر نہیں کر پاؤں گی، لیکن میں زندہ بچ گئی کیونکہ میری ماں اور میرا علاج کرنے والے ڈاکٹرز نے ہار نہیں مانی اور مجھے اکیلا نہیں چھوڑا۔
لاہور میں، مجھے دوبارہ ہو جانے والے ہاجکنز لیمفوما کے علاج کے لیے خصوصی کیمو تھراپی دی گئی۔ دو سائیکل کے بعد، میرا پٹ اسکین ہوا جس کے نتائج ابھی بھی حوصلہ افزاء نہیں تھے۔ اس کے بعد، میرے ڈاکٹر نے ایک اور طرح کی کیموتھراپی کمبینیشن کا مشورہ دیا۔لیکناس کے بعد ہونے والے پیٹ اسکین نے بھی یہی دکھایا کہ میراکینسر مسلسل علاج کے باوجود ختم نہیں ہو ریا۔ تمام آپشنز استعمال کرنے کے بعد، میرے ڈاکٹر نے ایک قسم کی امیونو تھراپی کا مشورہ دیا جو پاکستان میں دستیاب نہیں تھی اور خاص طور پر میرے لیے درآمد کرنی پڑی۔ دو ماہ کے علاج اور ایک اور پی ای ٹی اسکین کے بعد، ہم نے آخر کار اچھے نتائج حاصل کیے۔ اس کے بعد، میں نے آٹولوگس اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹیشن کروایا، ایک ایسا عمل جس میں مریض کے اپنے صحت مند اسٹیم سیلز (خون بنانے والے خلیات) کو علاج سے پہلے جمع کیا جاتا ہے اور علاج کے بعد مریض کو واپس دیا جاتا ہے۔ اس عرصے کے دوران، مجھے تنہائی میں رہنا پڑاجو کہ میرے لیے بہت انتہائی تکلیف دہ تھی۔ یہ مشکل ترین وقت بھی میں نے اپنے ڈاکٹرز کی محنت اور گھر والوں کی محبت کی وجہ سے کامیابی سے گزار لیا۔ ہر مریض کا سفر منفرد ہوتا ہے، لیکن یاد رکھیں کہ آپ اپنی کہانی کے مصنف ہیں۔ اگر شوکت خانم نہ ہوتا، تو میں یہ نہیں جانتی کہ میں یہاں آپ سے بات کرنے کے قابل بھی ہوتی یا نہیں۔ میں نے علاج کے دوران ہی اپنی اپنا تھیسس مکمل کرکے اپنی گریجو ایشن ڈگری بھی حاصل کی۔ میں دوسرے مریضوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ ہار نہ مانیں —کینسر کے بعد بھی ایک مستقبل ہے۔''
آپ کا ایک ایس ایم ایس کسی کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
ابھی 7770 پر ایس ایم ایس بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں

⚠️ WHO has observed a number of troubling trends in adolescent (aged 10-19 years) health over the past decade. Some exam...
25/09/2024

⚠️ WHO has observed a number of troubling trends in adolescent (aged 10-19 years) health over the past decade.

Some examples include:

1️⃣ At least 1 in 7 adolescents globally now suffer from a mental disorder.
2️⃣ Anaemia among adolescent girls remains prevalent.
3️⃣ 1 in 10 adolescents are obese.
4️⃣ Sexually transmitter infections among youth are rising.
5️⃣ Violence, including bullying, affects millions of young people worldwide.

🙌🏽 Adolescence is a unique and critical stage of human development, involving major physical, emotional and social transitions, and is a pivotal window for laying long-term foundations for good health.

Explore more facts and learn what can be done to protect adolescent health here ➡️ https://bit.ly/3TDHoaQ

Address

FWFF+Q79, Phullan Sharif
Phullan
34421

Telephone

+923003505582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GM Hospital & College of Medical Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to GM Hospital & College of Medical Sciences:

Share