25/05/2026
سوئی ناردرن کمپنی (SNGPL) نے عیدالاضحیٰ پر گھریلو صارفین کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول تیار کرلیا
⬅️عید کے پہلے روز صبح 5 بجے سے لیکر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی ۔ذرائع
⬅️عید کے دوسرے اور تیسرے دن صبح 6 بجے سے لے کر رات 11 بجے تک گیس دی جائے گی. ذرائع
نیا شیڈول کل سے نافذ العمل ہو جائے گا