M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan

M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan This page is about education . Here you can see about your children progess.

5 good thoughts“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.” — ...“Opportunities don't hap...
11/01/2024

5 good thoughts

“Just one small positive thought in the morning can change your whole day.” — ...
“Opportunities don't happen, you create them.” — ...
“Love your family, work super hard, live your passion.” — ...
“It is never too late to be what you might have been.” —

         M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan
25/12/2023


M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan

Quaid Day 25 december 2023
25/12/2023

Quaid Day 25 december 2023

18/12/2023

🥀 _*کیا میں کر پاٶں گا*_ 🥀
اَن پڑھ تھا مستری کے پیچھے مزدوری کرتے اُسے ابھی صرف 15 دن ہی ہوٸے تھے چناٸی کا کام جاری تھا
وہ ایک صبح کام پر آیا اور مالک نے کہا یار آپکے استاد کا فون آیا ہے اُسے کوٸی ایمرجنسی بن گٸی ہے
آپ بھی آج چھٹی کرو
دیہاڑی ٹوٹنے کا خوف اپنی جگہ لیکن شوق نے انگڑاٸی لی
کہنے لگا صاحب میں مستری کا کام کروں گا مجھے مزدوری مزدور والی ہی دے دیجٸے گا
تھوڑی ہچکچاہٹ کے بعد مالک راضی ہوگیا اور اُس نے اینٹوں کی چُناٸی شروع کردی
ہاتھ کو ایڈجسٹ ہوتے کوٸی دو گھنٹے لگے
شام تک استاد کے برابر کام کر لیا اور صفاٸی کا بھی خاص خیال رکھا
صاحب نے خوش ہوکر اُسے کچھ رقم ذیادہ دے دی
اگلے دِن استاد آکر حیران ہوا کہ اُسکے مزدور نے اتنا اچھا کام کیا اُس نے بھی دو سو روپیہ انعام دیا اور کہا آج کے بعد تم میرے ساتھ مستری ہوگے اور تمھیں اسی مکان کی تکمیل تک سب کچھ سکھا دوں گا۔
4 ماہ میں وہ کافی حد تک کام سیکھ چکا تھا
لیکن اُس کی ایک عادت تھی کہ ہر ہفتے کچھ پھل یا تحفہ لیکر استاد کے گھر جاتا اور وہاں دونوں اکٹھے گپ شپ کرتے اور چاٸے پیتے۔
ایک دن اُس نے استاد سے کہا کہ استاد جی روڈ پر فلاں جگہ پلازہ بننے لگا ہے ابھی اُس کا مختلف ٹھیکیداروں سے ریٹ چل رہا ہے
400 کم از کم ریٹ ملا ہے مالک کو
ہم 350 میں پکڑ لیں۔
یار جیسے تم بہتر سمجھو
کر لو فاٸینل اگر ملتا ہے تو
پر لیبر اور مشینری ذیادہ چاہیٸے ہوگی۔
ہوجاٸے گا استاد جی۔
15 ماہ میں پلازہ مکمل کیا اور 200 لاکھ کی بچت کے ساتھ ساتھ دو اور پلازوں کے ٹھیکے پکڑ لیٸے۔
صرف 44 سال بعد موصوف نے استاد کے نام سے کنسٹرکشن کمپنی بنالی اور استاد اور وہ اب ذیادہ دفتر میں بیٹھ کر کام کرنے لگے ایک بندہ دفتر میں ڈیزاٸنرز اور میٹیریل کی فراہمی دیکھتا تو دوسرا موقعوں پر کام کا جاٸزہ لیتا
اسطرح وہ بندہ جس نے مزدوری سے کام شروع کیا اور وہ مستری جس نے اپنے شاگرد پر اعتماد کیا کروڑ پتی بن گٸے اپنے نیچے کٸی پڑھے لکھے لوگوں کیلٸے اچھے روزگار اور ملازمت کا باعث بھی بنے
ایسی ایک نہیں سینکڑوں مثالیں ہمیں اپنے اردگرد نظر آتی ہیں
اِس ترقی میں کیا کیا شامل تھا:
*حاصل کلام*
*سب سے پہلے خود اعتمادی:*
اگر پہلے دن مزدور خود اعتمادی سے اینٹوں کی چناٸی سے ڈرتا تو ہمیشہ مزدوری ہی کرتا رہتا اُس نے سوچا ہوگا ذیادہ سے ذیادہ ناکام ہی رہوں گا تو کوٸی بات نہیں مالک کا نقصان بھر دوں گا۔
*استاد کا شاگرد پر بھروسہ:*
اگر استاد مزدور کی حوصلہ افزاٸی نہ کرتا تو استاد بھی اُسی مقام پر رہتا۔
*استاد کی عزت اور رہنماٸی:*
اگر وہ سمجھتا کہ مجھے کام آگیا ہے میں اب اپنا کروں گا یعنی احسان فراموش نکلتا تو بھی ترقی نا کرتا۔
*محبت اور خلوص:*
ایک دوسرے سے محبت اور خلوص کی بنیاد پر ہی یہ ترقی ہوٸی
*حسد سے ماورہ تعلق:*
یہ بھی بہت ضروری ہے
*: ایمانداری*
دونوں میں سے کوٸی ایک علیحیدہ سے صرف اپنا ٹھیکہ پکڑتا یا پیسوں میں کوٸی ہیر پھیر کرتا تو بھی یہ ترقی ممکن نہ تھی۔
*وعدے کی پابندی:*
کام کی وقت پر اچھے طریقے سے تکمیل سے لوگوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔
*دعا اور مقدر:*
مذکورہ بیان کردہ خصلتوں سے دعاٸیں بھی ٹارگٹ ہٹ کرتیں ہیں اور مقدر بھی بن جاتا ہے۔
*اور سب سے بڑی بات:*
دھوکہ تبھی ہوتا ہے جب اپنی نیت میں بھی کھوٹ ہو۔
_*کاش کہ یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں*_
_*خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے*_

17/12/2023
We have to bright the future of our children, this is possible when you parents also pay full attention to the child at ...
14/12/2023

We have to bright the future of our children, this is possible when you parents also pay full attention to the child at home...
And pay attention to them so you can say" I'm proud of you My son/ daughter" 😊😊😊🥰
ہمیں اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن کرنا ہے یہ تب ممکن ہے جب آپ والدین بھی گھر میں بچے پر پوری توجہ دیں گےاور ان پر توجہ دیں تا کہ آپ کہ سکیں مجھے فخر ہے تم پرمیرے بیٹے/ میری بیٹی😊😊😊🥰

27/11/2023

M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan
Like share and comment

18/11/2023

M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan
December test series

12/11/2023

Mahshallah our students got first position in Piplan
Congratulation my dear stars 🥰🥰🥰🥰
M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan

12/11/2023

Mahshallah Adan from class 5th
Got first position in Disrict Mianwali
Congratulation to his family , Friends, Teachers 💕🥰
M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan

خود اعتمادی پہلی شرط ہے۔جیت کا یقین سب سے پہلے انسان کو خود کو ہونا چاہیے تب ہی کہیں جا کر کامیابی کے خواب شرمندہ تعبیر ...
27/10/2023

خود اعتمادی پہلی شرط ہے۔
جیت کا یقین سب سے پہلے انسان کو خود کو ہونا چاہیے تب ہی کہیں جا کر کامیابی کے خواب شرمندہ تعبیر ہو پاتے ہیں۔کامل جیت کے لیے دوران سفر نگاہ محض جانب منزل مرکوز رکھیں کہ دھیان بٹنے سے قدم ڈگمکا بھی جاتے ہیں۔
M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan

27/10/2023

M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan
Today Activity about Alphabets
😍😍😍

Address

Main Raod Hafizwala
Piplan

Telephone

+923246965513

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M.A Jinnah Public School Hafizwala Piplan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram