28/03/2024
"اب ہمارے کلینک میں موجود ہے ایک نئی سہولت!
کلینک پر فیزیو تھراپی اور مساجر چیئر انسٹال کی گئ ہے جو جوڑوں کے درد، ہڈیوں یا پٹھوں کے مسائل کے لیے ایک بہترین ورزش ہے۔ اب آپ ان مسئلوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ تمام تندرست لوگ بھی اس چیئر پر مساج کروا سکتے ہیں اور اپنی تھکاوٹ دور کروا سکتے ہیں"
(برائے رابطہ)
عبداللہ مقصود
03156326077