IEF thalassemia help center Pirmahal

IEF thalassemia help center Pirmahal Non.Profit Organization
Providing free of cost blood transfusion treatment to thalassemia patients.

Hiring a Computer Operator! Apply Now→ 0342-7690696
31/07/2025

Hiring a Computer Operator!
Apply Now→ 0342-7690696

آپ کا عطیہ ، کسی کی سانسوں کا سہارا! تھیلیسیمیا کے مریض بچے ہر روز زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔عطیہ کیجیے! آپ کے دیے گئے عط...
29/07/2025

آپ کا عطیہ ، کسی کی سانسوں کا سہارا!
تھیلیسیمیا کے مریض بچے ہر روز زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
عطیہ کیجیے! آپ کے دیے گئے عطیات انکی زندگی میں نئی امید کا چراغ روشن کر سکتے ہیں!

آج تنویر صاحب منیجنگ ڈائریکٹر ماڈرن کالج پیرمحل اقبال ایگلز فاؤنڈیشن کے تھیلیسیمیا ہیلپ سنٹر تشریف لائے،معزز مہمان گرامی...
16/07/2025

آج تنویر صاحب منیجنگ ڈائریکٹر ماڈرن کالج پیرمحل اقبال ایگلز فاؤنڈیشن کے تھیلیسیمیا ہیلپ سنٹر تشریف لائے،معزز مہمان گرامی کا استقبال ادارے کے بانی چیئرمین محمد روزی خان صاحب نے کیا،ان کو سنٹر کا مکمل وزٹ کروایا گیا ،تھیلیسمیا وارڈ میں تھیلیسیمیا بیماری میں مبتلا بچوں سے ملے،تنویر صاحب نے ہمیشہ اقبال ایگلز فاؤنڈیشن کو سپورٹ کیا،ہماری پوری ٹیم ان کی مشکور ہے
Modern College of Language & Computer Sciences Pirmahal

The day Imam Hussain (R.A) revived Islam by his blood
06/07/2025

The day Imam Hussain (R.A) revived Islam by his blood

Importance of Blood Donation!Donate Blood _ Save Lives
04/07/2025

Importance of Blood Donation!
Donate Blood _ Save Lives

Someone's Life depends on You.Donate blood Save Lives !
14/06/2025

Someone's Life depends on You.
Donate blood Save Lives !

Wishing you a joyful Eid filled with love, laughter, and cherished memories. Eid ul Adha Mubarak!
07/06/2025

Wishing you a joyful Eid filled with love, laughter, and cherished memories. Eid ul Adha Mubarak!

قربانی کی کھالیں امراض خون میں مبتلا بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے عطیہ کیجئے ، 1100 سے زائد امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ...
06/06/2025

قربانی کی کھالیں امراض خون میں مبتلا بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے عطیہ کیجئے ، 1100 سے زائد امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ کینسر کا شکار بچے زندگی کے لیے آپکے تعاون کے منتظر ہیں

قربانی کی کھالیں اقبال ایگلز فاؤنڈیشن کے لیے وقف کیجیے_آپکے عطیات زندگی کی ضمانت ہیں !
05/06/2025

قربانی کی کھالیں اقبال ایگلز فاؤنڈیشن کے لیے وقف کیجیے_
آپکے عطیات زندگی کی ضمانت ہیں !

اس عید الاضحی اپنی قربانی کی کھالیں امراض خون میں مبتلا بچوں کے لیے وقف کیجیے ، 1100 سے زائد امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ ...
04/06/2025

اس عید الاضحی اپنی قربانی کی کھالیں امراض خون میں مبتلا بچوں کے لیے وقف کیجیے ، 1100 سے زائد امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ کینسر میں مبتلا بچوں کی امید آپ سے جڑی ہے ۔
آپکی قربانی زندگی کی امید ہے # اقبال ایگلز فاؤنڈیشن

آئیں اس بار اپنی قربانی کی کھال تھیلیسیمیا بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے عطیہ کریں ، آپکی چھوٹی سی کاوش زندگی کی امید ب...
02/06/2025

آئیں اس بار اپنی قربانی کی کھال تھیلیسیمیا بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے عطیہ کریں ، آپکی چھوٹی سی کاوش زندگی کی امید بن سکتی ہے ۔

گزارش ہے زندگی کے لیے! قربانی کی کھالیں امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ کینسر کا شکار مریض بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے وقف...
31/05/2025

گزارش ہے زندگی کے لیے!
قربانی کی کھالیں امراض خون تھیلیسیمیا ، بلڈ کینسر کا شکار مریض بچوں کے مفت علاج معالجہ کے لیے وقف کیجیے ۔

Address

School Road Madina Block Pirmahal
Pir Mahal
36300

Telephone

+923427690696

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IEF thalassemia help center Pirmahal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to IEF thalassemia help center Pirmahal:

Share

Category