21/11/2025
الحمدللہ!
مرحوم ملک حاجی محمد علی کاکڑ کے خاندان کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز —
ڈاکٹر بلال خان کاکڑ (برادرِ ڈاکٹر سلیم کاکڑ اور ڈاکٹر شوکت کاکڑ) نے شاندار کامیابی کے ساتھ FCPS-1 پاس کر لیا ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر بلال کاکڑ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے