16/04/2022
ایک طرف یہ چیختے ہیں کہ تیل کی قیمتیں فکس کر کے سابقہ حکومت 200ارب ماہانہ قومی خزانے پر بوجھ ڈال رہی تھی۔
دوسری طرف قیمتیں بحال رکھ کر پبلسٹی سٹنٹ کھیل رہے۔ جب قیمتیں فکس تھیں تو اوگرا نے سمری کیوں بھیجی۔
ہمیں بھی پٹوریوں اور جیالوں کی خدمت کا موقع دیں 😁
کون لوگ او تسی