Dr M Azmat Ansari

Dr M Azmat Ansari ہومیوپیتھک کامیاب بالمثل طریقہ علاج ہے۔
قوت حیات صحت ک?

28/05/2023

اگر تم زندگی کو بھرپور جینا چاہتے ہو تو ایک شرارتی عورت سے محبت کر لو.

28/05/2023

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

27/05/2023

مختلف ٹیسٹوں کا ذکر جو کہ آپ کو اس قابل کر دے گا کہ آپ اپنے مریضوں کو ان کی تشخیص کے لیے مختلف ٹیسٹ باآسانی تجویز کر سکیں گے۔

ٹیسٹ نمبر 1:

خون میں ESR
کروانا

کا مطلب ESR

Erythrocyte Sedimentation Rate

یہ مندرجہ ذیل حالات میں بڑھ جاتا ہے:
خون کی کمی کی صورت میں
ہر طرح کی سوزش میں
کینسر نے
۔T.B کے باعث بڑھ جاتا ہے۔
ہڈی کے فریکچر وغیرہ میں۔
شور وغیرہ سے۔
گردوں کی بیماری میں۔
جوڑوں کی بیماریوں میں۔
پھوڑے وغیرہ کے باعث۔
حمل کے ابتدائی مہینوں میں

۔ ESR کا کم ہونا:

• کولیسٹرول بڑھنے سے
• سرخ سیلز کا حجم کم ہو جانے سے
• اگر خون جم گیا ہوگا تو یہ کم ہو جائے گا۔
• اگر خون میں البیومن کی مقدار بڑھ جائے تو ۔ ESR کم ہو جائے گا۔

ٹیسٹ نمبر:2

خون کے اندر مختلف طرح کی تبدیلیوں وغیرہ کو چیک کرنے کے لئے آپ مکمل معائنہ کروانا چاہتے ہوں تو۔ CP۔Blood تحریر کریں یعنی خون کی مکمل پکچر۔اس طرح آپ اس ٹیسٹ کے ذریعے خون میں بہت سی باتیں معلوم کر سکتے ہیں:

• WBC۔ Count
• خون کے سفید سیل کی تعداد

• Differential Leucocyte Count
• خون کے سفید سیلز کی گنتی

• RBC۔ Count
•خون میں سرخ سیل کی تعداد

Hb%
• ہیموگلوبن کی فیصد معلوم کرنا

ٹیسٹ نمبر 3:


پیٹ کے کیڑوں کے لیے یرقان پیچش پاخانے میں خون آنے کے لیے عموما پاخانہ ٹیسٹ کروایا جاتا ہے تاکہ تشخیص درست انداز میں ہو سکے اس کے لیے آپ.۔Stool D/R لکھ کر دیں
D/R= (Detail Report)



ٹیسٹ نمبر 4:

اگر کسی خاتون کا حمل چیک کروانا ہو تو آپ اس کا پیشاب ٹیسٹ کروائیں گے اور اس کے لئے Urine for PT تحریر کریں گے۔
(حمل) PT= pregnancy اگر رپورٹ "+" ہوگئی تو حمل ہے اگر"-" ہوگئی تو نہیں۔

ٹیسٹ نمبر 5:

بلغم /تھوک کا ٹیسٹ مختلف امراض کے جراثیموں کو دیکھنے کے لیے کروایا جاتا ہے۔
تاکہ تشخیص و علاج میں سہولت ہو سکے بلغم میں یا تو عام بیکٹیریا ہوتے ہیں یا پھر ٹی بی کے جراثیم ہوتے ہیں یا سانس کی دیگر تکالیف کے جراثیم ہوتے ہیں۔اگر آپ کو کسی ٹی بی کے مرض کا بلغم ٹیسٹ کروانا ہو تو صرف Sputum for AFB تحریر کریں۔

لیبارٹری والے سمجھ جائیں گے ڈاکٹر مریض کا کونسا ٹیسٹ کروانا چاہتے ہیں۔اگر ٹی بی کے علاوہ کسی بیماری کے لئے بلغم/تھوک ٹیسٹ کروانا ہو تو صرف Sputum for C/S تحریر کریں اس کا مطلب ہے
C/S = Culture & sensitivity



ٹیسٹ نمبر 6:

جوڑوں کے درد اور گٹھیا وغیرہ کی تشخیص کرنے کے لئے آپ R.A. Factor لکھ کر دیں اگر رپورٹ + ہو تو مریض کو جوڑوں کی یا گھٹیا کی تکلیف ہے لیکن اگر رپورٹ - ہو تو نہیں۔

ٹیسٹ نمبر 7:

جگر کی کارکردگی کو دیکھنے کے لئے LFT ٹیسٹ بہت عام ہے اس کی مدد سے جگر کے افعال اور دیگر احوال دیکھے جاتے ہیں یہ ٹیسٹ بہت زیادہ کروایا جاتا ہے اس کے لیے آپ صرف LFT تحریر کریں گے۔

ٹیسٹ نمبر 8:

خون میں چکنے مادے کولیسٹرول وغیرہ کو چیک کرنے کے لئے Lipid profile تحریر کر دیا کریں کیوں کہ اگر یہ چکنا یا خون میں بڑھنے لگے تو خون کی نالیاں تنگ ہو جاتی ہیں اور اس طرح ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریاں لاحق ہو جاتی ہیں یہ ٹیسٹ بہت ضروری ہے خاص کر آج کل کے زمانے میں۔

ٹیسٹ نمبر 9:

وڈال ٹیسٹ (Widal test) ٹائیفائیڈ بخار کی تشخیص کے لیے کروایا جاتا ہے اگر آپ کو کسی مریض کا یہ ٹیسٹ کروانا ہو تو آپ صرف Widal test تحریر کریں
اس سے آپ جان سکتے ہیں کہ مریض میعادی بخار (Typhoid fever) میں مبتلا ہے یا نہیں۔

ٹیسٹ نمبر 10:

پنڈلیوں کی ہڈیوں کے معلومات کو دیکھنے کے لئے اگر ایکسرے کروانا پڑے تو
X۔Ray Tibiofibula
لکھ کر دیں۔

ٹیسٹ نمبر 11:

اگر پاؤں کی ہڈیوں کی کیفیت دیکھنا ہو تو x-ray foot لکھ کر دیں۔

ٹیسٹ نمبر 12:

اگر پیٹرو (pelvis) کی ہڈیوں کو دیکھنا ہو تو آپ X-Ray pelvic Gridle لکھ کر دے سکتے ہیں۔


ٹیسٹ نمبر 13:
جگر کی تکلیف کی تشخیص کے لیے عموما ایک ٹیسٹ کروایا جاتا ہے جسے
(Liver function test)
یعنی (LFT) کہتے ہیں۔

ٹیسٹ نمبر14:

معدے کے افعال اور حالات جاننے کے لیے Gastroscopy کروانا پڑتی ہے۔یہ ٹیسٹ عموما معدے کے کینسر' رسولی السر اور سوزش وغیرہ کی تشخیص کے لئے کیا جاتا ہے۔

ٹیسٹ نمبر 15:

ملیریا کی تشخیص کے لیے مریض کے خون میں ملیریا بخار کے جراثیم کی نشاندہی کے لیے ٹیسٹ کروایا جاتا ہے جو خون سے کیا جاتا ہے۔ (Blood for MP) آپ یہی لکھ کر دیں۔

ٹیسٹ نمبر 16:
اگر خون کی کسی بیماری یا کینسر میں خون کا بلڈنگ ٹائم چیک کرنا ہو تو اس کے لیے
BT/CTلکھ کر دینا کافی ہوا کرتا ہے

یہ ٹیسٹ مندرجہ ذیل حالات میں کیا جاتا ہے

• زہر کے اثرات کو جانچنے کے لیے
•وٹامن سی کی کمی میں
• سانپ کے کاٹنے پر
• ہیموفیلیا میں
• ادویات مثلا ڈسپرین وغیرہ کے استعمال کے دوران۔

ٹیسٹ نمبر 17:

اگر کسی ورید (Vein)کے اندرونی حالات دیکھنے کی ضرورت ہو تو آپ Venography لکھ کر دیجئے اس کی مدد سے آپ ورید کی اندرونی ساخت کا معاینہ کر سکتے ہیں یہ ٹیسٹ آپ کو ورید (Vein) کی رکاوٹ غیرہ کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔

ٹیسٹ نمبر 18:

کمر اور ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں اور دیگر تکالیف کے لئے اکثر ایکس ریز کروانے پڑتے ہیں اگر کبھی آپ کو اس کی ضرورت ہو
X-ray Lumbar spine
لکھ کر دیں یہ ٹیسٹ

ٹیسٹ نمبر 19:
اگر خون میں یورک ایسڈ کی مقدار زیادہ ہو جائے تو گٹھیا کی تکلیف لاحق ہوجاتی ہے اس لیے خون میں یورک ایسڈ کی مقدار کو دیکھنے کے لئے ہم مریض کا یورک ایسڈ خون میں چیک کرواتے ہیں اس ٹیسٹ کو کروانے کے لیے آپ صرف
Serum Uric Acid
تحریر کر دیا کریں

ٹیسٹ نمبر 20 :

ران کی ہڈی کے ایکسرے کے لیے آپ
X-Ray Femur bone
لکھا کریں یہ ایکسرے ران کی ہڈی کی چوٹ گلنے سڑنے ٹی بی رسولی وغیرہ کو دیکھنے کے لیے کروایا جاتا ہے۔

CONDYLOMATA.Definition – Condylomata are contagious lesions peculiar to syphilis, and consist of round, oval or oblong, ...
27/05/2023

CONDYLOMATA.
Definition – Condylomata are contagious lesions peculiar to syphilis, and consist of round, oval or oblong, pale or rosy, usually elevated spots, covered with a whitish pellicle.
Synonyms – Mucous patches. Mucous tubercles. Plaques muqueuses.

Symptomatic Treatment.
The principal internal remedy is Thuja. Other remedies may be indicated as follows.
CINNABAR – Fan-shaped fig-warts accompanied by tetter. In scrofulous infants and children.
Euphrasia – Fig-warts at the a**s.
Mercurius cor – Dry fig-warts, or else fig-warts accompanied by acrid discharges. Soft, flat condylomata.
Mercurius nit – Filiform fig-warts.
Mercurius precip. Ruber – Fissured condylomata.
Mercurius sol – Conical fig-warts. Small, itching pimples which ulcerate and become incrusted. Mild types.
NITRIC ACID – Pediculated and pen-shaped, moist condylomata. Fig-warts on the g***s.
Sabina – Condylomata attended with itching and burning.
Sarsaparilla – Flat fig-warts.
Staphysagria – Cock’s comb shaped fig-warts.
Sulphur – Soft, spongy fig-warts.
THUJA – Cauliflower excrescences. Condylomata on the p***s, v***a and about the a**s. Broad, flat condylomata. After iritis, Tubercles or warty excrescences on the iris.

MCURE 36.
First Potentised and years researched base compound that cover all types of Condylomata, Excrescence, warts etc.

27/05/2023

1..👈👈 سب سے پہلے بدن کے رنگ کو صاف کرنے کے حوالےسے آپ کی خدمت میں اپنا طریقہ کار بمع علاج پیش خدمت ھے
👉(iodium )1m
ھر پندرہ دن بعد ایک خوراک .

👉(Thiosinaminium 3x)
صبح دوپہر شام تین بار روزانہ.

👉(Sarsaparilla off Q)
کے دس قطرے ایک گھونٹ پانی میں ملا کر صبح دوپہر شام.

2..👈👈 دوسرا بڑا مسئلہ چہرے پر پیدائشی داغ دھبوں کو دور کرنے کیلئے آپ کو اپنا طریقہ کار بتا دیتا ھوں.
👉(Thuja 1m)
کی ایک خوراک ھر پندرہ دن بعد.

👉( Radium brom 200)
ھفتہ وار ایک خوراک.

👈تھوجا مدر ٹنکچر 👈گلیسرین میں ملا کر روئی کے ساتھ داغ دھبوں پر لگائیں انشاء اللہ کچھ ھی دنوں میں چہرہ پیدائشی داغ دھبوں سے پاک ھو جائیگا انشاء اللہ

3..👈👈 آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بننا.
میرے پاس آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا علاج کروانے کے لیے جو بھی مریض آتا ھے
پہلے میں اس کو
👉(Cina 200)
کی ایک خوراک روزانہ دے کر ڈی ورم کرتا ھوں اول تو اسی ترکیب سے سیاہ حلقوں سے نجات مل جاتی ھے اگر یہ ترکیب کارگر نہ ھو تو...
👈 خون کی کمی کیلئے
👉(Ferem met 1m)
کی خوراک دے کر آنکھوں کے گردسیاہ حلقوں کو دور کرنے کیلئے
👉(Ailanthus 6c)
تین چار بار روزانہ استعمال کرنے سے نشانات اور سیاہ حلقوں نجات مل جاتی ھے.

نو عمر لڑکیوں میں سینے کا ابھار
👈ٹیوبر کولینم دس ھزار یا اس سے بھی اوپر ایک خوراک کھلانے کے ایک ھفتہ بعد یہ علاج کریں
👉(Calcaria phos 3x) اور 👉(Lacithen 3x)
دونوں دوائیں دن میں تین بار

👉(Sabal ser 1x)
کے پانچ قطرے صبح و شام استعمال کرائیں.

19/09/2022

*✩𝔰𝔭✩*
*‏زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ*
*کہ تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں*
*تو تمہیں کھونے پر پچھتائیں ضرور۔۔۔🙂🌸♥️💯*

Address

Qadirpur Ran
59000

Opening Hours

Monday 04:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 16:00 - 22:00
Sunday 16:00 - 22:00

Telephone

+923007387886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M Azmat Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr M Azmat Ansari:

Share

Category