
27/01/2024
میں ہمیشہ سے ہی اس حق میں ہوں کہ گوجرانوالہ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگوں کو اٹھنا چاہئے اور سیاسی خلاء کو پُر کرنا چاہئے ۔آج ایک بندے کی پروفائل میری نظر سے گزری۔ یو ای ٹی کا انجینیئر، LUMS سے MBA، پی ٹی سی ایل گوجرانوالہ کا سابقہ ایگزیکٹیو، واپڈ کا سابقہ ڈائریکٹر، صدارتی ایوارڈ یافتہ۔۔۔یعنی اعزازات ہیں کہ ختم ہی نہیں ہو رہے۔ جناب کا نام سید عمر فاروق شاہ ہےاور NA 77 سے جماعتِ اسلامی کے بینر تلے الیکشن میں کھڑے ہیں۔