Asif Physiotherapy & Rehabilitation Center

Asif Physiotherapy & Rehabilitation Center We Provide best Physiotherapy services in town by our Highly Qualified and Trained Physiotherapist. Say No to Pain After visiting The Clinic.

07/05/2024
01/11/2023


Safdarabad Physiotherapy Safdarabad City
27/09/2023

Safdarabad
Physiotherapy
Safdarabad City

اسلام وعلیکم آپ سب کو اطلاع کی جاتی ہے کہ ڈاکٹر رضوان آصف کی طرف سے مورخہ 3 ستمبر بروز اتوار کو فری فزیوتھراپی کیمپ منعق...
30/08/2023

اسلام وعلیکم

آپ سب کو اطلاع کی جاتی ہے کہ ڈاکٹر رضوان آصف کی طرف سے مورخہ 3 ستمبر بروز اتوار کو فری فزیوتھراپی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف امراض کا فری چیک اپ اور علاج بذریعہ فزیوتھراپی جدید مشینوں اور ورزشوں سے کیا جائے گا

فالج ، لقوہ ، کمر کا درد ، مہروں کا درد ، کندھے کا درد اور جام ہو جانا ، گھٹنوں کا درد ، پٹھوں کا کھیچاو ، اسپورٹس انجریز ، معذوروں کی بحالی ، پیدائشی معذور بچے ، رعشہ ، گردن کا درد
نیز ہر قسم کے جسمانی درد کا علاج کیا جائے گا

تاریخ 3 ستمبر 2023 بروز اتوار
اوقات صبح 9 سے شام 4 بجے تک

بمقام طارق چائلڈ کیئر بٹر مارکیٹ صفدرآباد

For Appointment please contact03045987460
15/04/2023

For Appointment please contact
03045987460

فالج ایک طویل مرض ہے اور اس طرح کے مریضوں کو چلنے پھرنے کے قابل بنانا ہی ہمارا مقصد ہےہمارے ہاں جدید ترین مشینوں اور ورز...
10/09/2022

فالج ایک طویل مرض ہے اور اس طرح کے مریضوں کو چلنے پھرنے کے قابل بنانا ہی ہمارا مقصد ہے
ہمارے ہاں جدید ترین مشینوں اور ورزشوں سے علاج کیا جاتا ہے
اور فالج کے مریضوں کی بحالی کی جاتی ہے۔ جس کو ہم فزیوتھراپی بھی بولتے ہیں ۔
اگر آپ بھی فزیوتھراپی کروانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/QLp5ACkcosLMEAzs5

کسی قسم کی انجری، دباؤ یا کندھے کی غلط حرکت آپ کے کندھے کو جام کر سکتی ہے۔ جو کہ شدید درد کا باعث بن سکتی ہے۔ شوگر اور ب...
08/09/2022

کسی قسم کی انجری، دباؤ یا کندھے کی غلط حرکت آپ کے کندھے کو جام کر سکتی ہے۔ جو کہ شدید درد کا باعث بن سکتی ہے۔
شوگر اور بلڈ پریشر کا ذیادہ ہونا بھی آپ کے کندھے کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

اگر آپ بھی کندھے کے کسی عارضے میں مبتلا ہیں تو ابھی وزٹ کریں اور بذریعہ فزیوتھراپی اپنا علاج کروائیں۔
Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/QLp5ACkcosLMEAzs5

کمر درد بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق آج کل ہر تیسرا بندہ کمر درد کا شکار ہے۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے...
08/09/2022

کمر درد بہت عام ہوتا جا رہا ہے۔ تحقیق کے مطابق آج کل ہر تیسرا بندہ کمر درد کا شکار ہے۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے۔
اگر آپ کو بھی کمر میں درد ہے تو ابھی وزٹ کریں

Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/QLp5ACkcosLMEAzs5

اور سرجری اور ادویات سے نجات حاصل کریں
ہمارے ہاں جدید ترین مشینوں اور ورزشوں سے علاج کیا جاتا ہے

Happy World 🌍 Physiotherapy Day🩺🎉🎉فزیوتھراپی کا عالمی دن مبارک ہو 🩺🎉🎉اگر آپ بھی کسی جسمانی درد میں مبتلا ہیں تو ابھی وزٹ...
07/09/2022

Happy World 🌍 Physiotherapy Day🩺🎉🎉

فزیوتھراپی کا عالمی دن مبارک ہو 🩺🎉🎉

اگر آپ بھی کسی جسمانی درد میں مبتلا ہیں تو ابھی وزٹ کریں
Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/QLp5ACkcosLMEAzs5

شیاٹیکا (عرق النساء) عام الفاظ میں ہم اس کو ٹانگ کا درد کہتے ہیں۔ مہروں میں نس دب جانے کی وجہ سے یہ درد ہوتا ہے۔ اس کے ع...
03/09/2022

شیاٹیکا (عرق النساء) عام الفاظ میں ہم اس کو ٹانگ کا درد کہتے ہیں۔ مہروں میں نس دب جانے کی وجہ سے یہ درد ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
اگر آپ کو بھی ٹانگ کا درد ہے تو ابھی وزٹ کریں
Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/6MT6WpuHyVZWpjKu5


نوٹ: ہمارے ہاں مشینوں اور ورزشوں سے علاج کیا جاتا ہے

آپکا موبائل فون یا کوئی بھی ایسی اشیاء کو غیر درست حالت میں استعمال کرنا گردن یا کمر درد کا باعث بن سکتا ہےلیکناب آپ کو ...
02/09/2022

آپکا موبائل فون یا کوئی بھی ایسی اشیاء کو غیر درست حالت میں استعمال کرنا گردن یا کمر درد کا باعث بن سکتا ہے
لیکن
اب آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں
ابھی وزٹ کریں
Asif Physiotherapy and Rehabilitation center
0304 5987460
https://maps.app.goo.gl/6MT6WpuHyVZWpjKu5
اور درد سے نجات حاصل کریں
نوٹ: ہمارے ہاں مشینوں اور ورزشوں سے علاج کیا جاتا ہے

Address

Tariq Child Care Buttar Market Safdarabad
Qila Sheikhupura
39540

Opening Hours

Monday 11:00 - 16:00
Tuesday 11:00 - 16:00
Wednesday 11:00 - 16:00
Thursday 11:00 - 16:00
Friday 11:00 - 16:00
Saturday 11:00 - 16:00
Sunday 11:00 - 16:00

Telephone

+923045987460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Physiotherapy & Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Asif Physiotherapy & Rehabilitation Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram