YVDA YOUNG VETERINARY DOCTORS ASSOCIATION BALOCHISTAN

01/03/2025

Most people don't know the power of this Underestimate Backyard Miracle Plant.... 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞💬👀

24/02/2025

This Plant Is Tastier Than Meat! 7 Reasons to Keep It in Your Garden... 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞💬👀

24/02/2025

The Hidden Power of Lamb’s Quarters: Nature’s Humble Wonder... 𝐑𝐞𝐚𝐝 𝐦𝐨𝐫𝐞💬👀👇

باولا پن ۔  rabies  بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر ک...
11/02/2025

باولا پن ۔ rabies

بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا کیتے ھیں..کشمیر میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لی

27/04/2024

محکمہ لائیوسٹاک میں ڈاکٹرو کی شدید کمی کو پوری کی جائے ایسوسی ایشن
بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹرجاوید زہری نے محکمہ لاٰئیوسٹاک کی ڈی جیز سے ملاقات کرنے کے بعد بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک اس وقت تین وینگ میں تقسیم ہوچکا ہے اور ہر وینگ الگ سے اپنے خدمات سرانجام دے رہا جس سے محکمہ میں پہلے سے موجود کم ویٹرنری ڈاکٹرز کو وینگ کےحساب سے تین حصوں میں تقسیم کیا گیا جس کے باعث ہر وینگ میں ڈاکٹرو کی شدید کمی پائ جاتی ہے لہزا اس کمی کو پورا کرنے کیلئے محکمہ پچھلے پانچ برس سے مسلسل حکومت سے ڈاکٹرز ڈیمانڈ کر رہے ہیں لیکن حکومت ٹس سے مس نہیں کررہی اور دوسری جانب بےروزگاری کا یہ عالم ہے کہ ڈاکٹرز اپنی قیمتی ڈگریاں جلا رہے ہیں جو بلوچستان کے امن امان خراب بننے کی باعث بن رہی ہے
ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹرجاوید نے اس بات پر زور دیا کہ حکومت فوری طور پرمحکمہ فائنانس میں موجود لائیوسٹاک کی 670 ڈاکٹرو کی بھرتی کی سمری منظور کرے تاکہ محکمے میں ڈاکٹرو کی کمی پورا و بیروزگاری کا خاتمہ ہو .

13/03/2023
15/12/2022
13/12/2022
06/12/2022
04/11/2022
25/10/2022

Address

Quetta Cantonment

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YVDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category