Yasir Meer Clinic

Yasir Meer Clinic diamond medical laboratory
science and technology

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=979446142737678&id=578817149467248
17/05/2022

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=979446142737678&id=578817149467248

خوبصورت زندگی کا راز
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

https://youtu.be/FnLo618LPeQ
07/03/2022

https://youtu.be/FnLo618LPeQ

Calpol syrup formula (paracetamol)relief for pain and feverکال پول سراپبخار اور درد میں آ رام پہنچاتا ہے۔

https://youtu.be/KtYkqw_GgB8
05/03/2022

https://youtu.be/KtYkqw_GgB8

Burnsol Tube for using external body burn patientبرنسول ٹیوب جلی ہوئی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے

https://youtu.be/Dr7kyKDATbk
04/03/2022

https://youtu.be/Dr7kyKDATbk

temperature check by thermometerتھرمامیٹر کے ذریعے بخار دیکھنا۔انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت °98.6F ہوتا ہے۔بچوں کا درجہ حرارت ناپنے کیلے بغل تھرمامیٹر رکھا...

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Meer Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share