14/04/2026
الحمدُ للّٰہ
مجھے یہ خوشی کے ساتھ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ میں نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے سینیئر رجسٹرار اورل اینڈ میگزیلوفیشل سرجری (B-18) کے عہدے کیلئے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار میں کامیابی حاصل کی ہے، یہ کامیابی برسوں کی محنت، لگن اور میرے اساتذہ، ساتھیوں، دوستوں اور اہلِ خانہ کی مسلسل حمایت کا نتیجہ ہے۔
میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام افراد کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر یقین کیا اور اس سفر میں میرا ساتھ دیا۔
I am pleased to share that I have qualified through the Balochistan Public Service Commission for appointment as Senior Registrar Oral & Maxillofacial Surgery (B-18) at Jhalawan Medical College, Khuzdar.
This achievement is the result of years of hard work, dedication, and the constant support of my teachers, colleagues, friends, and family.
I am truly grateful to everyone who believed in me and helped me along this journey.