Abdul Hakeem Inqilabi Shifa Khana

Abdul Hakeem Inqilabi Shifa Khana هم غذا سے قانون مفرد اعضاء کے تحت علاج کرتے ھیں
کسى بهى مرض کے بارے میں رابطہ کر سکتے ہیں

01/02/2025
20/01/2025

یہ جو لوگ ٹوٹکے بتاتے ہیں یا سب کیلئے ایک ہی نسخہ بتاتے ہیں وہ صرف اپنی ویڈیوز وائرل کرنے کیلئے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
سب کیلئے ایک ہی نسخہ تجویز کرنا جہالت ہے،
مرض کے علاج سے پہلے وجہ ڈھونڈی جاتی ہے
حکمت کے اصول کے مطابق ہر مریض کے مکمل مسائل مزاج وزن عمر اور موسم کے مطابق الگ الگ نسخہ تجویز کیا جاتا ہے،
مثال کے طور پر اگر کسی کا مزاج گرم ہے تو اسے گرم دوائ نہیں دی جا سکتی، اگر کسی کا مزاج ٹھنڈا ہے تو ٹھنڈی دوائ نہیں دی جاسکتی، اگر کسی کا معدہ کا مسلہ ہے یا جگر کا مسلہ ہے یا گردوں کا مسلہ ہے تو سب کیلئے الگ نسخہ تجویز ہوگا تاکہ کسی قسم کا کوئ نقصان نہ ہو اور مریض کے مزاج اور باقی مسائل کے موافق ہو،یہ نہ ہو کہ ایک مرض کے علاج کیلئے نسخہ استعمال کریں اور اس سے باقی مسائل بڑھ جائیں تو پھر ایسے علاج کا کیا فائدہ؟
علاج سے پہلے اپنے مزاج اور مرض کی وجہ کی تشخیص کروائیں پھر علاج شروع کریں
شوگر کے مریض کو میٹھی چیزیں استعمال نہیں کروا سکتے، بلڈ پریشر کے مریض کو نمک والی چیزیں استعمال نہیں کروا سکتے، نزلہ کھانسی والے کو ٹھنڈی چیزیں نہیں کھلا سکتے۔
ہر دوائ بتانے والا حکیم نہیں ہوتا۔
پہلے تشخیص کروائیں۔ پھر علاج۔۔
اگر تشخیص نہیں ہوگی تو علاج کیسے ہوگا
مرض کا علاج کرنے سے پہلے مرض کی وجہ ڈھونڈی جاتی ہے۔
اگر آپ کو شدید قبض ہو جائے تو آپ کو پیٹ میں درد گیس تبخیر سر میں درد اور بخار بھی ہوگا، تو کیا آپ بخار اور سر کے درد کا علاج کریں گے یا پیٹ کے درد تتبخیر کا علاج کریں گے یا پہلے قبض کا علاج کریں گے؟
ظاہر ہے آپ پہلے قبض کا علاج کریں گے تو پیٹ کا درد تبخیر گیس ختم ہوگا تو بخار بھی ختم ہو جائے گا۔
لیکن اگر آپ بخار دور کرنے کے چکر میں پڑیں گے یا گیس تبخیر وغیرہ کا علاج شروع کر دیں تو مسائل مزید بڑھ جائیں گے اور پیچیدہ ہوتے جائیں گے۔
مزید مشورے کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
03009380887 حکیم محمد طاہر نقشبندی مجددی
عبدالحکیم انقلابی شفا خانہ کوئٹہ بلوچستان

19/09/2024

آن لائن آرڈر کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں03428016580’03333533285

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923009380887

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Hakeem Inqilabi Shifa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share