Quetta jannat hn

Quetta jannat hn 🥰دنیا کا سب سے بڑا سچ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○🥰
🇵🇰🇦🇫

01/04/2024

مرشد عمران خان صاحب کی سزا معطل

بہت جلد رہا ہونگے انشاءاللہ✌️

14/02/2024

NA251
کی غلط رزلٹ کو روکنے کے لیے خوشحال خان کاکڑ سپریم کورٹ اسلام آباد پہنچ گئے ۔

افف آفسوس ناک خبر 😭😭😓😓دہ مشر حاجی عبدالروف خان ترین زوہی نسیم خان ترین پہ پشین زیارت کراس کی نامعلوم افراد فائرنگ کڑی دی...
14/02/2024

افف آفسوس ناک خبر 😭😭😓😓
دہ مشر حاجی عبدالروف خان ترین زوہی نسیم خان ترین پہ پشین زیارت کراس کی نامعلوم افراد فائرنگ کڑی دی زخمی دہ ٹولو دوستانو سہ خواست دی پہ دعا کی یاد ساتی ،،

30/10/2023

#قلعہ #عبداللہ #میزی #اڈہ
اسلام علیکم 👇
بریفنگ نیوز بری خبر افغان بھائیوں کے لیے😭
انچاج۔محمد۔سیلم۔۔احسان۔اللہ۔دگیر۔لیویزکے۔ھمراہ اج
قلعہ عبداللہ افغان مہاجرین کل 31تاریخ ھے جس بندے کے پاس شناختی کارڈ یا افغانی کارڈ ھے۔
وہ اپنے جگہ رھے جس کے پاس نہیں ھے 🙏 وہ واپس اپنے مملکت ہے خوشی سے جاو۔
بحکم ۔۔ڈی سی کمپلیکس قلعہ عبداللہ

محمد سعید حبیب زئ پہ حق ورسیدئ ایدی سینٹر سہراب گوٹھ ۔۔
05/10/2023

محمد سعید حبیب زئ پہ حق ورسیدئ
ایدی سینٹر سہراب گوٹھ ۔۔

محمد نعیم ولد حاجی گل می ز ئی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موقع ہی پر جانبحق ہوئے لواحقین نے لاش کو ٹراما سنٹر میزئ اڈہ...
02/10/2023

محمد نعیم ولد حاجی گل می ز ئی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موقع ہی پر جانبحق ہوئے لواحقین نے لاش کو ٹراما سنٹر میزئ اڈہ منتقل کر دیا گیا بعد میں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو فوسٹ مارٹم کیلئے ایمبولینس کے ذریعے ریفر کر دیا گیا۔7.00---2023-10-01

01/10/2023

‏🔥بڑی خبر🔥
عالمی سروے رپورٹ کے مطابق، پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم 2 کروڑ ٹائیگرز پر مشتمل ہے جو کہ دنیا کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے✌

ول مسےزئ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالباری ولد حاجی نصراللہ قوم مسے زئ موقع ہی پر جانبحق ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایم...
24/09/2023

ول مسےزئ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالباری ولد حاجی نصراللہ قوم مسے زئ موقع ہی پر جانبحق ہوئے ٹراما سنٹر میزئ اڈہ ایمرجنسی روم میں فرسٹ ایڈ دیکر فوسٹ مارٹم کیلئے ایمبولینس کے ذریعے ریفر کر دیا گيا ـــ 2023-09-24

کلی بدوان میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق دلاور ولد فضل محمد بدوان   اور نظر محمد ولد عبد الخالق   مغدوزئی  موقع پر جانبحق...
14/09/2023

کلی بدوان میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق
دلاور ولد فضل محمد بدوان اور نظر محمد ولد عبد الخالق مغدوزئی موقع پر جانبحق نائب رسالدار نورعلی لیویز نفری کے ھمراہ موقع پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچا دیا.

‏پاکستانی قوم کو مبارک ہو ہائیکورٹ نے خان صاحب کو توشہ خانہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔‏ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳ...
29/08/2023

‏پاکستانی قوم کو مبارک ہو ہائیکورٹ نے خان صاحب کو توشہ خانہ کیس میں باعزت بری کر دیا۔
‏ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ 🤲🏻

25/08/2023

🔥🔥🔥

25/08/2023

افغانستان کے لئے نسیم شاہ
انڈیا کے لئے شاہد آفریدی
پی ڈی ایم کے لئے عمران خان صاحب
🙈🇵🇰🤣

قیدی_نمبر_804
23/08/2023

قیدی_نمبر_804

22/08/2023

‏وڈیو 1 : 4 شادیاں کرنے والے شہباز شریف کی لندن کے نجی ہوٹل میں اپنی نئی "گرل فرینڈ" سے دو گھنٹے طویل ملاقات؟ پہلے ہوٹل لابی میں بیٹھ کر آدھ گھنٹہ چائے پی پھر کمرے کی طرف چل پڑے۔ کوئی شرم حیا؟ *Hareem Shah Tweet*

20/08/2023

*بریکنگ نیوز* 🔥🔥🇧🇫

*میجرعادل راجہ نے تصدیق کر دی ہے کہ رجب طیب اردوگان اور کنیڈا کے وزیراعظم نے انگلینڈ میں سب سے بڑے لائیر(وکیل) کو عمران خان کا مقدمہ لڑنے کے لیے خط لکھ دیا۔*

*عمران خان صاحب نے بھی انٹرنیشنل لیول پر مقدمہ لڑنے کی اجازت دے دی۔*

*عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے مقدمے کی فائیل بھیجوا دی ہے۔*

18/08/2023

‏فوج نے امریکہ کو بتایا ہے کہ عمران خان کی اقتدار میں واپسی کا مطلب ہے کہ ہم یوکرائن کو اسلحہ فراہم نہیں کر سکیں گے، عمران خان پاکستان کو غیر جانبداری کی طرف لوٹائیں گے۔

Address

Quetta Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta jannat hn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category