QRC Quetta Re hab Center

QRC Quetta Re hab Center Center for rehabilitation of SUDs and psychotic
illnesses. Located at Hazara Town Aliabad Quetta.

آج جناب ڈاکٹر آفتاب کاکڑ نے کوئٹہ بحالی مرکز کا دورہ کیا انہوں نے کوئٹہ شہر میں منشیات کے عادی زہنی و نفسیاتی امراض میں ...
17/08/2025

آج جناب ڈاکٹر آفتاب کاکڑ
نے کوئٹہ بحالی مرکز کا دورہ کیا انہوں نے کوئٹہ شہر میں منشیات کے عادی زہنی و نفسیاتی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے اپنی ی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی

Dr. Aftab Kakar (NSTOP) Team Lead Balochistan (Polio Program) #

24/07/2025

*بسم اللہ الرحمن الرحیم*

منشیات کے عادی افراد ذہنی و نفسیاتی مریضوں کی بحالی کیلئے کیو آر سی کوئٹہ بحالی سینٹر ٹرسٹ فنکشنل ہو چکا ہے ۔

24/7 سروس
بہترین سائیکاٹریسٹ
ماہر سائیکولوجیسٹ
تجربہ کار کلینکل کاونسلر
آوٹ ریچ ورکر، تربیت یافتہ عملہ کی زیر نگرانی محفوظ ماحول میں میڈیکشن انفرادی/گروپ/فیملی کاونسلنگ،سپیچ تھراپی، ورزش،کتب خوانی ، ان ڈور گیمز آوٹ ریچ ورکرز
خواتین کے لئے مکمل راز داری کے ساتھ آن لائن کاونسلنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

*کیو آر سی ٹرسٹ میں %30 مریضوں کو بلکل مفت علاج کیا جاتا ہے*
ایڈریس

واضح رہے کہ پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد ایک کروڈ بیس لاکھ سے زائد ہیں جو کہ اب ایک ناسور کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

بےروزگاری، غربت، برے ہمنشین، گھریلوں ناچاقیاں، معاشرتی نا انصافیاں،تجسس، حوادث اور کئی دیگر مسائل نشہ کی بنیادی وجوہات ہو سکتی ہے۔

حالات کے ستائے ہوئیں ان لاکھوں منشیات کے عادی افراد خود تو موت و زیست کے درمیان کشمکش میں مبتلا ہے ہی ہزاروں خاندان اور معاشرہ بھی متاثر ہیں ۔
ان بے یار و مددگار ذہنی مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں علاج و بحالی کیلئے کوئی موثر حکومتی منصوبہ نہ ہونا اور ملک بھر میں منشیات کی آسان دستیابی لمحہ فکریہ ہے
سوائے چند ایک سرکاری و نجی ادارے فعال ہیں جو لاکھوں مریضوں کیلئے نا کافی ہے۔


نیو ہزارہ ٹاون کرانی روڈ منور کالونی بلمقابل مسجد امام حسین علیہ السلام کوئٹہ۔
03218009207
03318064034

حسینیان سوئمنگ پل ہزارہ کے تمام انتطامیہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے کوئٹہ بحالی مرکز میں زیر علاج ریکورڈ مریضوں ...
29/06/2025

حسینیان سوئمنگ پل ہزارہ کے تمام انتطامیہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے کوئٹہ بحالی مرکز میں زیر علاج ریکورڈ مریضوں اور سٹاف کو ہفتہ میں دو دن بلکل مفت داخلے کی اجازت دے دی ہے
شکریہ محترم رمضان بھائی ۔

بلوچستان ری ہیبلیٹیشن  فورم کے صدر میر علی احمد ابابکی کی سربراہی میں پرائیوٹ بحالی مراکز کے ڈائریکٹرز کا سیکرٹری سوشل و...
26/05/2025

بلوچستان ری ہیبلیٹیشن فورم کے صدر میر علی احمد ابابکی کی سربراہی میں پرائیوٹ بحالی مراکز کے ڈائریکٹرز کا سیکرٹری سوشل ویلفئیر عصمت اللہ قریش، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جناب حنیف رند سے ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان ڈرگ فری کوئٹہ پروگرام کے سلسلے میں بحالی مراکز میں زیر علاج مریضوں کے اخراجات و مالی مشکلات کے حوالے سے بات چیت ہوئی
جناب عصمت اللہ قریش نے کہا کہ وزیر اعلی بلوچستان نے تمام بحالی مراکز کی خدمات کو سراہا ہے ہمیں آپ کے مشکلات کا بھی احساس یے حکومت کی جانب سے مالی معاونت کچھ قانونی تقاضوں اور دفتری پراسیس کے آخری مراحل میں ہے بہت جلد بحالی مراکز کو رقوم کی ادائیگی ہوگی ۔

11/05/2025
17/04/2025

Blood Donation Camp
On April 19, 2025, JZT Quetta team with support of Quetta Rehabilitation Center Hazara town, is organizing a blood donation camp to support Fatimid Thalassemia Center and children affected by Thalassemia.

Request
We kindly request your participation and blood donation to help make a difference in the lives of these children.

Let's come together to support this noble cause!

آج جناب ارباب لیاقت علی ہزارہ جناب ہادی شاہ آغا اور جناب  ذاکر بھائی نے کیو آر سی کوئٹہ ری ہیب سینٹر ہزارہ ٹاون کا دورہ ...
13/04/2025

آج جناب ارباب لیاقت علی ہزارہ جناب ہادی شاہ آغا اور جناب ذاکر بھائی نے کیو آر سی کوئٹہ ری ہیب سینٹر ہزارہ ٹاون کا دورہ کیا
معزز مہمانوں نے معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور نو جوانوں کا منشیات جیسی ناسور زہنی و نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کیا
جناب ارباب لیاقت علی ہزارہ نے منشیات کی آسان دستیابی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے سد باب کےلئے دور رس موثر اقدامات کی ضرورت پر گفتگوں کی
معزز مہمانوں نے کیو آر سی میں موجود سہولتوں اور طریقہ علاج پر اطمنان کا اظہار کیا ۔

شعور کا پہلا درجہ:خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسرا درجہ:بدتمیزی پر جواب نہ دینا۔۔۔شعور کا تیسرا درجہ:بداخلاقی ک...
24/02/2025

شعور کا پہلا درجہ:
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔

شعور کا دوسرا درجہ:
بدتمیزی پر جواب نہ دینا۔۔۔

شعور کا تیسرا درجہ:
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے۔۔۔

جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں،
سمجھیے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں۔

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں، کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

24/02/2025
آج سیکریٹری سوشل ویلفیئر جناب عصمت اللہ قریشی، ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر جناب حنیف رند سے بی سی آر اے کے فوکل پرسن علی احمد ...
17/02/2025

آج سیکریٹری سوشل ویلفیئر جناب عصمت اللہ قریشی، ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر جناب حنیف رند سے بی سی آر اے کے فوکل پرسن علی احمد ابابکی کی سربراہی میں غلام عباس ( مائیلو شہید ٹرسٹ ) ڈاکٹر بشیر( نجات سینٹر )ارمان خان اچگزئی( ہیلپ لائن ) کیو آر سی کوئٹہ بحالی مرکز سے سید عادل شاہ نے ملاقات کی ۔
واضیح رہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ھدایت کے مطابق کوئٹہ شہر میں موجود منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے حکومت بلوچستان عملی اقدامات کر رہی ہے
اس سلسلے میں علاج و بحالی کے طریقہ کار اور اداروں میں موجود سہولتوں کے حوالے سے رجسٹرڈ اداروں کے سربراہوں سے مشاورت جاری ہے ۔

Address

Hazara Town Kirani Road Munwar Colony Quetta
Quetta
87300

Telephone

+923318064034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QRC Quetta Re hab Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to QRC Quetta Re hab Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram